T20CUP2K25 Dabsi DHAKKI BASOOTA
( Schedule )
1. 16 May 2025 3pm
Kashmiri fighter barwal
VS
Kings off DHAKKI BASOOTA
2. 18 May 2025 8am
Royal challenger
VS
Chakrali Super Star ⭐
3. 18 May 2025 2pm
Dothila Fighter
VS
Friend Cricket 🏏 club
4. 19 May 2025 8am
Nara Young Star ⭐
VS
Bajar Eleven
5. 19 May 2025 2pm
Dupri Super Star ⭐
VS
Mohra Young Star ⭐
6. 20 May 2025 8am
Wahab warrior
VS
Kharan Eagle 🦅
7. 20 May 2025 2pm
Bohail burhan Wani
VS
Naar Cricket 🏏 Club (NCC)
8. 21 May 2025 2pm
DHAKKI BASOOTA WORRIER
VS
Banian Star ⭐ ✨
9. 22 May 2025 8am
1st Quarter Final
10. 22 May 2025 2pm
2nd Quarter Final
11. 24 May 2025 8am
3rd Quarter Final
12. 24 May 2025 2pm
4th Quarter Final
13. 25 May 2025 8am
1st Semi Final
14. 25 May 2025 2pm
2nd Semi Final
15. 27 May 2025 2pm
👑 BiG Final 👑
King of Dhakky Basoota
T20CUP2K25 Dabsi DHAKKI BASOOTA
محبوب شہید کرکٹ گراؤنڈ ڈھکی بسوٹہ ڈبسی
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا بے صبری سے انتظار شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار انتظار کی گھڑیاں بالاآخر ہوئی ختم ڈبسی کی سرزمین پر سجنے جا رہا ہے
T20CUPDabsi2K25 addition #2
جس میں ہوں گے چس پلس مقابلے
اوپن سرمنی 16 مئی 2025 دن دو بجے محبوب شہید کرکٹ گراؤنڈ ڈھکی بسوٹہ ڈبسی میں ہونے جا رہی ہے۔
قوانین
1۔ تمام میچز انٹرنیشنل رول کے مطابق کھیلے جائیں گے۔
2. تمام میچز ناک آؤٹ سسٹم کے تحت ہوں گے ۔
3۔ ناک اؤٹ سسٹم میں میچز سنگل ایلیمنیشن فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے جہاں ایک ٹیم میچ ہارنے کے بعد باہر ہو جائے گی۔
4. رینڈم لاٹری سسٹم کے تحت ٹیموں کو بے ترتیب قرعہ اندازی کے ذریعے بریکٹ میں مخصوص پوزیشن کے لیے مختص کیا جائےگا۔
5. ہر میچ کی فاتح ٹیم اگلے راؤنڈ میں جائے گی جہاں اسے ایک نئی حریف ٹیم کا سامنا کرنا پڑے گا۔
6. ناک آؤٹ سسٹم ایک اعلی اسٹک ماحول پیدا کرے گا جہاں ٹیموں کو ٹی ٹونٹی کپ سے باہر ہونے سے بچنے کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
7 ۔ وقت کی پابندی بے حد ضروری ہے دیر سے آنے والی ٹیم کے اوور کم کر دئیے جائیں گے۔
8. تمام ٹیمیں کٹس میں میچ کھیلیں گی اور تمام پلیئرز جاگرز پہنیں گے خلاف ورزی کی صورت میں کمیٹی جرمانہ کرے گی۔
9. بیٹنگ اور بالنگ سائیڈ دونوں کے لیے ریویو کا اپشن موجود ہوگا۔
10. دوران میچ کسی بھی معاملے میں دونوں ٹیموں یا کسی ایمپائر یا کسی کی درمیان کوئی معاملہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے لیے دونوں ٹیموں کے ٹیم کیپٹن گراؤنڈ میں آئیں گے اس کے علاوہ کسی بھی پلیئر کوئی حق نہیں ہوگا کہ وہ اس معاملے میں بحث مباحثے کرے۔
11. امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا بصورت دیگر دو دو ریویو ہوں گے ان کا اپشن موجود ہوگا اس کے باوجود اگر کوئی بھی ٹیم یا کوئی بھی پلیئر ایمپائر کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے تو اس کے خلاف آرگنائزرز کمیٹی کاروائی کرے گی اس پہ میچ کی پابندی بھی ہو سکتی ہے اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے ۔
نوٹ۔۔۔
ٹی ٹونٹی کپ ڈبسی ایڈیشن ٹو یونین کونسل لیول پر ہوگا یونین کونسل سے باہر ٹیم جو ہوگی وہ محلہ وائز ہوگی۔۔۔
آرگنائزر کمیٹی T20CUP2K25 ڈبسی ڈھکی بسوٹہ
# 0334-0355-6111366
#0355-6804012 # 0316 5314744
# 03556120605
# 03556126970
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Yasir, Awais Gul, Hamza Malik, Abdul Qayyum Abdul Qayyum, Nuaman Ch, M Sharooz Ch
09/11/2023
BEST OF LOCK KASHMIR UNITED
Azhan worries vs king of dahkky basoota ka match Aj 4pm Ko ho ga
King of Dhakki Basoota player ★Arslan junna★ on Fire 🔥🔥🔥🔥
# # #6-6-6-6-6-6 # # # in one over
Against Qasir Mamood
*Admin
21/02/2023
Talking with Apni Team player
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Exit 18, Istanbul Street, As Sullay District
Riyadh