30/03/2023
Hi! I would like to invite you to B-Love Network.
Follow the link, download the B-Love Network App & Get 500 BLV Tokens (1 BLV = $0.02) for Free by using this Referral Code: MJBAY32MSS
https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork (It is fast growing Network, Don't loose this opportunity as might loose in case of Bitcoin)
04/12/2022
Be Alert ⚠️ on Motorway
موٹر وے پر گاڑیاں کیسے چھینی جارہی ہیں:
گزشتہ روز ایم فور موٹر وے (فیصل آباد سے ملتان )پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا ڈرائیونگ کے دوران گوجرہ انٹرچینج سے آگے مجھے ایک گاڑی کے ڈرائیور نے رکنے کا اشارہ کرنا شروع کیا کبھی وہ لائٹیں دیتا رہا کبھی رکنے کا اشارہ کرتا رہا البتہ میں نے گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی جب بلکل برابر آئی تو فرنٹ پر بیٹھے دو لوگ بار بار کہنے لگے آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگا لیں البتہ میری گاڑی بلکل صحیح چل رہی تھی میں نے پھر بھی گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی میں چار لوگ تھے جو بار بار کہتے رہے آپکی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگائیں جیسے ہی میں نے گاڑی تھوڑا آہستہ کی تو انہوں نے میری گاڑی روکنے کی کوشش کی البتہ میں نے تیز گاڑی بھاگا کر آگے ٹوبہ کے قریب قیام و طعام پر گاڑی لگائی دیکھا تو کوئی ٹائر پنکچر تھا نہ ہی کوئی اور مسئلہ تھا
میں نے فوری موٹر وے پولیس کو اطلاع کی تو موٹر وے پولیس نے بتایا کہ موٹر وے کے اوپر ایسے کئی گینگ سرگرم ہیں جو آپکو کچھ بھی بتا کر گاڑی روکتے ہیں یا تو وہ ٹائر پنکچر کا کہتے ہیں یا کوئی وجہ بتا کر روکتے ہیں جیسے ہی گاڑی رکتی ہے وہ لوگ آپکی گاڑی میں زبردست گھس جاتے ہیں اور اسلحہ دیکھا کر آپکو گاڑی چلانے کا کہتے ہیں جیسے ہی کوئی ویران جگہ آتی ہے تو آپکو گاڑی سے اتار کر خود گاڑی لے کر فرار ہوجاتے ہیں نہ صرف گاڑی بلکہ موبائل فون پیسے ہر چیز لے جاتے ہیں تاکہ آپ موٹر وے پولیس کو فون بھی نہ کرسکیں اسی لیے موٹر وے پر جب تک آپکو یقین نہ ہو کہ گاڑی کوئی مسئلہ کررہی ہے تو کسی کے کہنے پر مت روکیں ورنہ آپکے ساتھ کوئی بھی حادثہ ہوسکتا ہے ایسے گروہ کا مقصد صرف گاڑیاں چھیننا ہے
06/05/2018
رابط مباشر للمباراه
تشكيلة برشلونه
تيرشتيجن
البا - امتيتي - بيكي - روبيرتو
انيستا - بوسكيتس - راكيتيتش - كوتينهو
سواريز ----ميسي
------------------------------
تشكيلة مدريد
نافاس
مارسيلو - راموس - فاران - ناتشو
كروس - مودريتش - كاسميرو
رونالدو - بنزيما - بيل
مشاهدة قناة بي ان سبورت HD1 بث مباشر الرياضية المشفرة بدون تقطيع مجانا beIN Sport HD1 live channel
مشاهدة قناة بى ان سبورت hd1 بث مباشر بدون تقطيع, بيان سبورت 1 يلا شوت علي الجوال تطبيق موبايل , beIN Sport HD1 live, بين سبورت اتش دي مباشر, بين سبورت hd1 , بيان سبورت 1 بث مباشر جودة ...
06/05/2018
صباح الكلاسيكو
ما هي توقعاتكم لقمه برشلونه امام صغير العاصمه مدريد
11/08/2017
السبورت : عثمان ديمبيلي يريد اللعب باي ثمن للبارسا وهو قريب من مغادرة المانيا الى البارسا