Yaruo Vlog in Saudi Arabia

Yaruo Vlog in Saudi Arabia

Share

وہ سنا تو ہو گا پردیس میں پیسے درختوں پے اُگتے ہے : ا جاؤ پاکستان والوں وہ پیسے آپ بھی اُتار لو کہ

06/08/2026

مرشد ہم شرمندہ ہے ہماری حاطر ہماری نسلوں کی حاطر آپ نے یہ 3سال کی سزا کاٹی ہے ۔۔ بزدل ترین لیڈر شپ ہے 💔💔. . . .

02/08/2026

پی ایچ ڈی کا سٹوڈنٹ کبھی بھی کسی غلط تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا اس جوان کو علم تھا کہ یہ جنگ ہمارے حقوق کی جنگ ہے ہماری آنے والی نسلوں کی جنگ ہے ۔۔اس جوشیلے کشمیری جوان کا ایک ہی بلند ترین نارا تھا کہ

جوانیاں لوٹائے گے انقلاب لائے گے

۔۔۔ اور سچ میں جوانی لوٹا گیا ۔۔💔 ایسے جوانوں کی قربانی سے ہی انقلاب آئے گا متحد رہو ایک قوم رہو بس ۔

02/08/2026

اگر کہی بھی ظلم ہوتا دیکھوں تو اسے روکو اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہیں تو منہ سے بول کر ہی روکنے کی کوشش کرو اور ایسی ہی میں بھی ایک کوشش شروع کرنے جا رہا ہو اج سے ۔

02/08/2026

اسٹیبلشمنٹ نامی مافیا کو اچھی طرح پتہ ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ، کوٹھے، چکلے، منشیات، کاروبار، سیاست اور سارے گندے دھندے بند ہو جائیں گے۔ پھر نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں پر گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا!اسی لئے اسٹیبلشمنٹ پوری بدمعاشی کیساتھ ننگی ہو کر حملہ آور ھے۔

13/12/2023

لڑکیوں کے لیے بنائی گئی کار وہ بھی بٹنوں والی جی اصلی کار بٹن والی

05/12/2023

زیارت خانہ کعبہ ♥️ سعودی عرب ریاض سے عمرہ کےلیے مکہ مکرما کا سفر ۔اللہ آپ سب کو اپنے گھر کی حاضرینصیب فرمائے

https://youtu.be/ZY84tPlXTDE?si=gVtenwJBZuo0gDIy

29/11/2023

A g*i a g*i salary a g*i lakin kitne I ... Chalo auo dekhy mehnat ka kitna phal mila is month ..

23/11/2023

Anddy ubbally par kachy nikly 😂

22/10/2023

پروگرام تو وڑ گیا پل سے گزرتے ہوے 😂

Parogram to war geya
Like 👍🏻
Share
Fallows


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh
14712