Riyadh Qalandars

Riyadh Qalandars

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riyadh Qalandars, Sports Club, Jaradiah, Riyadh.

15/05/2026

RQ

08/05/2026

Kya Qalandars ka jadoo chalega…Ya Shaheen uda le jayegi match? 🏏

08/05/2026

Kal dosti bhi hogi, takkar bhi hogi…lekin jeet sirf KHAP ki hogi in sha Allah ⚫️

Game On Hai ⚡

10/04/2026

PISR Alumni Power 4 – Season 5 کا آغاز ہو رہا ہے ایک بار پھر، جہاں میدان میں ہوں گے چار مضبوط کپتان:
یاسر | زیان | ارسلان | تنزیل
ہر ٹیم دے گی اپنا بہترین، ہر میچ ہوگا سنسنی خیز… اور آخر میں جیتے گا صرف ایک 🏆
📍 آغاز: 11 اپریل 📍 مقام: Exit 18, Riyadh KSA
تیار ہو جاؤ… کیونکہ یہاں جیت آسان نہیں!

19/03/2026

Happy Eid to All

Photos from AD Sports's post 27/02/2026
18/02/2026

Wishing you all a Happy Blessed Ramadan !

16/02/2026

خبرِ غم

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
نبیل کی عزیز اور چھوٹی صاحبزادی قضائے الٰہی سےانتقال کر گئی ہے۔

ہم اپنے بھائی کے اس عظیم صدمے میں شانہ بہ شانہ شریک ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہيں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت میں ہمارے بھائی کو حوصلہ، صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

13/02/2026

AI generated Season 2026 Kits

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jaradiah
Riyadh