16/10/2026
پہلے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم گلابی جرسی میں نظر آئے گی 🩷
پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں گلابی جرسی پہن کر میدان میں اترے گی
اس خصوصی اقدام کا مقصد بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی پھیلانا اور اس بیماری کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہے....