13/06/2025
ہارون بٹ کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
سعودی عرب ریاض میں کرکٹ اور کرکٹرز کو پرموٹ کرنے کے لیے ۔
13/06/2025
ہارون بٹ کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
MOHSIN Gujjar NAQEEBI ki janib Sy Humayun Butt Umar Aslam or kameti k tamam members ko tournament kamyabi sy mukamal kerny per congratulations 🎉..
Bohat achaa tournament Howa Ghakkhar sports complex me ..
Winning team k captan Ali Rana ko Mubarak bad .well played 😍
Congratulations 🎉
BEST WISHES FOR NEXT TIME.
30/10/2022
الحمدللہ
گھکڑ کا ایک اور اعزاز پنجاب گیمز 2022 میں گھکڑ کے 25 ایتھلیٹ نے شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
02/10/2022
کھیل اور کھلاڑی سعودی عرب ریاض کوٹلی ستیاں واقع کی بھرپور مزمت کرتا ہے اور تیمور مرزا کے ساتھ کھڑا ہے
اور آپ دوستوں کو بتانا چاہتے ہیں سیالکوٹ پریمئر لیگ میں بھی بہت سے پلئر وڈیو بناکر ڈیل کرکے نہیں آئے اور کوٹلی ستیاں میں کھیلے ہم نے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا جو سب کوٹلی ستیاں میں ہوا سراسر غلط ہے
ساتھ پاکستان کے تمام بڑے سپانسرز نے تیمور wمرزا کی حمایت کا اعلان کیا ہے 💯✅❤️
02/10/2022
الحمدللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے 🏆🏅🏆🏅🏆🏅
ضلع نارووال اور تحصیل شکر گڑھ تحصیل ظفروال کے سپانسرز کو بہت بہت مبارک ہو 🏆🏆🏆🏆🏆
آج الحمدللہ اللہ پاک نے اس ٹائم ضلع ناروال کو عزت بخشی ہے
🏏🏆🏏🏆🏏♥🏏🏆♥🏅🏏🏆محنت جنگ سمجھ کے کرنی پڑتی ہے اپنے زورِ بازو پر،💪🏻
کیونکہ زندگی کے میدانوں میں معجزے نہیں ہوتے.💯✌️♥♥🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆ڈی ہیرو کیپٹن محمد ادریس اور ساری ٹیم کی طرف سے آل سٹارز فیملی کو بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹🌼🌺🌷🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌼
02/10/2022
سیالکوٹ پریمیئر لیگ 2022 🏏
اس ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی
سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی
سیمی فائنل میں 50 پلس رنز
فائینل میں 47 رنز
سپوت بھاگووال، فخر گجرات شان پاکستان ٹیپ بال کرکٹ
ارسلان جمشید آچھی بٹ
ویل پلیڈ ارسلان اچھی
28/09/2022
Proud of you brother 😘
جا راضی آں تیرے تے 😘❤️
رات سیالکوٹ کی سرزمین پر سیالکوٹ کے سب سے بڑے ایونٹ سیالکوٹ پریمیئر لیگ میں چوتھے اوور میں 32 رنز کے اوور کے بعد مخالف ٹیم نے میچ کا رخ اپنی طرف موڑا تو آخری اوور میں 18 رنز درکار تھے اور میچ آل سٹارز نارووال سے چھیننے کی کوشش کی تو
کپٹن نے اپنے لیجنڈ کو بال تھما دی اور فخرے شکرگڑھ برینڈ آف ضلع نارووال حافظ سجاد نے اپنے ضلع نارووال کی عوام کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے میچ ٹیم آل سٹارز کو جتوایا اور ثابت کردیا کے وہ آج بھی ایک برینڈ ہیں
شاندار جیت کے بعد ٹیم آل سٹارز نارووال نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا انشاء اللّٰہ ہفتے کی رات سیمی فائنل اور فائنل کھیلے جائیں گے بیسٹ ویشز ٹیم آل سٹارز نارووال
بیسٹ آف لک شھزادوں جیت کر جیو
حافظ جی ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گئے 😘❤️💗💗
Follow Like and share.