Azmatvlogs926

Azmatvlogs926

Share

yas

30/01/2025
Photos from Azmatvlogs926's post 20/11/2023

پہلا کمشنر ہزارہ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بٹگرام 2023

کمشنر ہزارہ ظہیر اسلام شاہ اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی خصوصی ہدایات ڈسٹرکٹ سپورٹس بٹگرام اور ڈسٹرکٹ ایتھلیٹکس بٹگرام کے مشترکہ پہلا کمشنر ہزارہ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں بٹگرام کا انعقاد کیا گیا
ضلعی سطح پر کھلاڑی مندرجہ ذیل 10 کھیلوں میں حصہ لیا اور کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کو ضلعی سطح پر انعامات اور ریجنل لیول پر مقابلوں میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔
1) دوڑ 100 میٹر۔
2) دوڑ 200 میٹر۔
3) دوڑ 400 میٹر۔
4) دوڑ 500 میٹر۔
5) دوڑ 800 میٹر۔
6) دوڑ 1500 میٹر۔
7) لانگ جمپ۔
8) ٹرپل جمپ۔
9) شاٹ پٹ۔
10) ڈسکس تھرو۔
کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں مڈل، سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے

28/11/2022

Qualify quaterfinal .... Qalander super league ❤️ Aman club 💞

25/10/2022

ڈگری کالج سے نام کمانے والے آج کالج چھوڑ گئے کچھ شرپسند عناصر کی وجہ سے یاد رکھیں یہی کمیٹی دوبارہ ڈگری کالج کا نام اپنے منہ پر نہ لے ۔
چاہے مال جائے یا جان جائیں ڈٹ کے مقابلہ کریں گے ان عناصر کا ۔ اور ہمیشہ کے لیے ان کا کالج میں ٹورنامنٹ بن کرنے کا اعلان کرتے ہیں ۔ یہی ٹورنامنٹ یہ لوگ جہاں چاہیں کر لیں ان کی مرضی لیکن دوبارہ کالج گراؤنڈ اس نام کا ٹورنامنٹ دیکھنے کو نہیں ملے گا انشاء اللہ۔ جب دل چاہے جیسا چاہے اپنی من مانی کر بیٹھتے ہیں لیکن ہم اب شرپسند عناصر جان چکے ہیں ۔ مزید ہم منافقین کے ہاتھوں اپنی زمین گندا نہیں کرنا چاہتے۔ بہت انہوں نے ہمیں استعمال کیا لیکن ہم کوئی ٹشو نہیں کہ کوئی بھی استعمال کریں ہمیں مزید بس 🖐️
منجانب اہلیان چپھرگرام

13/09/2022

بٹگــــرام
گرینڈ فائنل میچ
الحاج عالم زیب خان تھاکوٹ اینڈ محمد یونس جمال خان مرحوم میموریل ٹیپ بال ٹورنامنٹ تھاکوٹ
بروز اتوار 18/9/2022
ہم اپنے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب، یونائیٹڈ فرئینڈ چھپرگرام کلب منجمنٹ

20/08/2022

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم بٹگرام کیلئے ایک ہیرہ ثابت ہونے جارہا ہے۔ 3 ، 4 مہینوں کی قلیل مدت میں مختلف قسم کے میلوں کا انعقاد کیا ہیں۔ مختلف گیمز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کرتے ہیں۔ وطن عزیز کے آزادی کے 14 آگست کو ہائی سکول بٹگرام میں مختلف گیمز کا انعقاد کا کیا تھا جس میں جمناسٹک کراٹے وغیرہ شامل تھے۔ آئندہ کیلئے یہی امید کی جاتی ہے کہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم صاحب اسی طرح کارکردگی دکھائیں گے۔
اس سے پہلے جتنے بھی آفیسر آئے تھے انہوں نے اپنے اپ کے لئے کام کیا ہے اور ہمیشہ بٹگرام کے بچوں کے حقوق پہ ڈاکہ لگائے ہے۔
اسپورٹس آفیسر ایسا ہونا چاہیے جو تمام سپورٹ گیمز سے واقف ہوں ۔
اب تک اگر دیکھا جائے انتہائی کم وقت میں محمد اکرم نے کافی بہترین میلے کی ہے۔ اور پروگرامات کر چکے ہیں ۔
اگر سیاسی مداری محمد اکرم کو اسی جگہ پر آرام سے چھوڑ دے اور سیاسی مداخلت نہ کریں تو انشاءاللہ بٹگرام کی سپورٹ میں کافی بہتری آئے گی۔
اتنے بڑے بڑے میلے کی ہےاور پروگرامات کی ہے لیکن اب تک ایک روپے کا کرپشن بھی ان پر ثابت نہ کر پائیں گے کوئی ۔
پیچھے جتنے بھی آفیسر رہ چکے ہیں انہوں نے تو کروڑوں کی کرپشن کی ہے ۔ اور کوئی ایکٹیویٹی بھی ان کی نہیں تھی ۔
ہم ایسے ینگ اور ایکٹیو آفیسرز پر فخر کرتے ہیں ۔
اگر کسی نے سیاسی مداخلت کی تو ہم تمام تر ثبوتوں کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور کبھی بھی چوروں کو کرسی پر بیٹھنے نہیں دیں گے ۔

30/12/2021

Congratulations 🎉👏
Lucky club kanai

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Riyadh