02/09/2026
ال پاکستان اوپن سوہاوہ سپرلیگ 2026
ضلع گجرات کا ستارہ عالیان بھوتہ ایک بار پھر بڑی اسٹیج پر بڑی پرفارمنس شو کرگیا ۔ پورے ایونٹ میں پاکستان ٹیپ بال کے بڑے بڑے بلے بازوں کے درد سر بنا رہا ،پورے ٹورنامنٹ میں عالیان بھوتہ نے ٹوٹل 6 اوورز کروائے جس میں سے 4 مرتبہ انڈر 10 اوور کیا اور 7 بڑے برج الٹائے ۔ اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا ۔ سیمی فائنل میچ میں پہلی بار بیٹنگ کا موقع ملا تو صرف 4 گیندیں باقی تھی جن پر عالیان بھوتہ نے 3 چھکے لگاکر اپنا حصہ ڈالا ۔
02/09/2026
🇵🇰🤝🇨🇦🏏 گوجرانوالہ سے کینیڈا تک — ایک تاریخی سفر
ٹی بال کرکٹ میں اپنی صلاحیت، مستقل مزاجی اور شاندار پرفارمنسز سے بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے تیمور مرزا کی محنت بالآخر ایک نئے اور بڑے مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔
گلی محلے کا کھیل سمجھی جانے والی ٹیپ بال کرکٹ سے شروع ہونے والا یہ سفر آج کینیڈا کی لیگ تک جا پہنچا ہے، جو یقیناً تیمور مرزا کی انتھک محنت، مسلسل جدوجہد اور اپنے کھیل پر یقین کا نتیجہ ہے۔ 🏏🔥
اس کامیابی کے ساتھ حاجی عویم اللہ کے کردار کو بھی سراہنا ضروری ہے، جن کا تعلق گجرات سے ہے۔ اپنی پروفیشنل اپروچ، دوراندیش سوچ اور روابط کو مثبت انداز میں استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اس سفر کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ اس بات کی بہترین مثال ہے کہ اگر ٹیلنٹ، محنت، وژن اور درست سمت ایک ساتھ مل جائیں تو ٹیپ بال کرکٹ کا پلیٹ فارم بھی کھلاڑی کو عالمی سطح تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تیمور مرزا کی محنت رنگ لائی، اور حاجی عویم اللہ کی کاوشوں نے اس سفر کو ایک نئے پلیٹ فارم تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
گوجرانوالہ کے لیے یہ یقیناً ایک قابلِ فخر لمحہ ہے، جبکہ گجرات سے تعلق رکھنے والے حاجی عویم اللہ کے لیے بھی یہ ایک ایسا اعزاز ہے جسے سراہا جانا چاہیے۔ 🇵🇰❤️🇨🇦
ٹیپ بال سے انٹرنیشنل کرکٹ تک — یہ صرف ایک کھلاڑی کی کامیابی نہیں، بلکہ ایک پورے کرکٹ کلچر کے آگے بڑھنے کی خوبصورت مثال ہے۔ 🌍🏏
01/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
آفیشل میڈیا پینل ۔ انشاء اللہ 3 دن نان اسٹاپ کرکٹ دیکھیں براہِ راست اپنے پسندیدہ براڈکاسٹرز کے ساتھ
Good Luck all media colleges ❤️✅👍
31/08/2026
گجرات 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
تینوں دن انعامات کی برسات ہو گی انشاءاللہ گرینڈ سپانسر اور آفیشل پارٹنرز XYNER اور UNIWAY کی جانب سے
شائقینِ کرکٹ آپ بھی گراؤنڈ میں آئیں اور باہر سے کیچ پکڑ کے 50 ہزار کے انعامات جیت جائیں
Weldone XYNER & UNIWAY 💚❤️
31/08/2026
🔥 Tamimi Super League – Season 4 | Jubail 🏏
کنفرم ٹیم نمبر 10 ۔۔۔۔ دمام ٹائیگرز
دمام ٹائیگرز کے کپتان آصف رانا نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے اسٹار کھلاڑی عبداللہ شنواری اور مارو مری کو اپنی ٹیم میں بطور اوورسیز کھلاڑی شامل کرلیا ہے۔
آپ کو کیسا لگا ٹیم کا کمبینیشن اور اورسیز پکس کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں 🤔🔥✅
Live on .
Waseem Akram Tapeball KSA with Hâroon Châũďhàry
29/08/2026
ڈھوسرہالی انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دھریکڑی کرکٹ ٹیم کے ہونہار آل راؤنڈر صائم بنیاں نے تاریخ رقم کردی۔ 🏏👌❤️
پری کوارٹر فائنل میچ میں جلالپور صوبتیاں کے خلاف پہلے کفایتی اوور کیا اور پھر بیٹنگ میں جب ٹیم کی کشتی لڑکھڑا رہی تھی اور آخری اوور میں 30 رنز درکار تھے تو صائم نے 5 چھکے لگاکر اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک پہنچا دیا اور یہ سلسلہ یہیں نہیں رکا بلکہ کوارٹر فائنل میچ میں بھی کٹھالہ چناب کے خلاف لاجواب آل راؤنڈ پرفارمنس دے کر اپنی ٹیم دھریکڑی کو سیمی فائنل تک رسائی دلوانے میں کلیدی اور واضح کردار ادا کیا
Well Done & Keep it up 👍💯💜🏏🔥
29/08/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
پہلے روز بتاریخ 2 ستمبر پہلا گروپ :
آپکے خیال میں کونسی دو ٹیمیں Playoffs کے لیئے کوالیفائی کر جائینگی ؟؟
Be on time please !
29/08/2026
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
ایونٹ ہذا کے لیئے برینڈڈ بیٹ جی اے سپورٹس کے اونر اعظم مغل بھائی و ملک دلدار بھائی بھرپور محبت اور تعاون کے ساتھ شانہ بشانہ
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
GA Sialkot Dildar Malik