23/11/2025
mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from muhammad Adnan, Sports, Riyadh.
23/11/2025
mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ماشاءاللہ مدینہ منورہ میں صبح کی اذان
18/11/2025
سعودی عرب کے شہر الریاض میں 2 پاکستانی کو سزائے موت
جو بھائی سعودی عرب میں ہے وہ ضرور پڑھیں
سعودی عرب کا ایک شہر ہے القسیم وہاں سے دو پاکستانی منشیات لے کر ارہے تھے ریاض 30 کلومیٹر پہلے ایک چیک پوسٹ اتی ہے جو بہت ہی سخت ہے پولیس نے ان کو روکا ان کی گاڑی کو پہلے چیک نہیں کیا
پہلے حراست میں لے لیا اب بات اتی ہے کیوں ان کو کیسے پتہ تھا پولیس والوں کو ان کی گاڑی میں منشیات ہے اب بات اتی ہے کسی نے ان کو بتایا ہوگا تو اس کا جواب ہے نہیں میں اپ کو اگے بتاتا ہوں 2پاکستانی کو پکڑنے کے بعد چار دن میں سزائے موت دی گئی سر قلم کیا گا
ان کا تعلق پاکستان پشاور سے تھا
اس ویڈیو میں جو 3 تیسرا ادمی دکھایا گیا ہے وہ افغانستان کے شہر کابل کا تھا وہ بھی منشیات میں اریسٹ ہوا تھا
اب میں اپ کو بتاتا ہوں ان کو پتہ کیسے چلا کہ اس گاڑی میں منشیات ہے
بھائی اپ سوچ بھی نہیں سکتے ٹیکنالوجی کتنی فاسٹ ہے پولیس والوں کے ساتھ ایک سکینر مشین ہوتی ہے جو 1 کلو میٹر کی دوری پہ سب کچھ سکین کر کے بتا دیتی ہے پولیس اس میں وہی چیزیں ایڈ کرتے ہیں جو غیر قانونی ہوتی ہیں اگر ان میں سے کوئی ایک چیز گاڑی میں اتی ہے تو وہ وارننگ دیتی ہے 🚨 گاڑی کے جس حصے میں منشیات بتائی گئی تھی انہوں نے وہیں سے نکالی
یہ . 100 میں سے 90 لوگوں کو پتہ نہیں ہوگی
میری سب بھائیوں سے گزارش ہے جو یہ کام کر رہے ہیں اپنے لیے نہ سوچیں ذرا گھر والوں کی خاطر سوچیں کے بعد میں گھر والوں کا کیا ہوگا
اگر ایک ادمی نے بھی توبہ کر لی نا تو سب کچھ ہمارا پورا ہو جائے گا اس میسج سے..
الأخ لأخيه هوتا هاي
السلام عليكم صديقي كيف حالك هل أنت بخير؟