آج "رضا کرکٹ اکیڈمی" کا افتتاحی پروگرام کامیابی سے مکمل ہوا.
معیاری کوچنگ، نظم و ضبط اور بہترین کرکٹ ماحول کے ساتھ نئے کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہمارا مقصد ہے.
ایڈریس : لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور.
03109624368 صدیق ریحان پریزیڈنٹ آف یوتھ ایجوکیشنل کمپلیکس پشاور
Sadiq local bisinesses
اگر آپ لوگ کرکٹ کو پسند کرتے ہے تو اس پیج کو فولوں کرے شکریہ
If you like cricket vadio folow my pag tnx
رضا کرکٹ اکیڈمی کی پروقار افتتاحی تقریب میں خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین ملک فہد خلیل، وائس چیئرمینز ،سید کمال خان ،سبحان علی خلیل، نصیر خان، خان ارشد خان نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر مرکزی چیئرمین ملک فہدخلیل نے رضا کرکٹ اکیڈمی کے آنر صدیق ریحان صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اکیڈمی کے لیے نقد تعاون کا اعلان بھی کیا۔
اپنی خطاب میں ملک فہد خلیل نے تعلیم کی اہمیت، کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کو منشیات و دیگر برائیوں سے دور رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے نوجوانوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ انڈور سرگرمیوں اور موبائل کی دنیا میں محدود ہونے کے بجائے آؤٹ ڈور ایکٹیویٹیز، کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کی جانب توجہ دیں تاکہ ایک صحت مند، باصلاحیت اور کامیاب معاشرہ تشکیل پا سکے۔
خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن ہمیشہ نوجوانوں کی فلاح، تعلیم، کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
طالب دعا
خلیل یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پشاور
*عید الاضحی میں کیا ذبح کریں گے*❤️🥹
*بکری 🐐* ❤️
*بیل* 🐄 👍
*دنبہ*🐏 😮
*نو قربانی 🥹*
*Reply Must*
دا غم خبر: دہ مظہر کور والا، شہاب او مرحوم کیپٹن تنویر مور وفات شوا۔ دا ھغنے دہ جنازے اعلان بہ بیا کیگی۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔
2nd Simi final
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Riyadh
SUDIA