Haleem Zai CricKet Club

Haleem Zai CricKet Club

Share

Its all about cricket..!! we need to encourage the young ones in sports for mental and physical grow

08/05/2026

...❤️💯👍

04/05/2026

یہ ٹرافی آپ کے ساتھ ہی سجتی ہے بابر 🫶🏻🏆

Photos from Haleem Zai CricKet Club's post 04/05/2026

پشاور زلمی فینز کو بہت بہت مبارکباد 💛💯
پشاور زلمی نے فائنل میچ میں حیدرآباد کینگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل سیزن 11 کا ٹرافی 🏆 اپنے نام کر دیا 👏🔥



Photos from Haleem Zai CricKet Club's post 04/05/2026

9 years of heart, hustle, and hope. 🛡️
​The wait is finally over. The Yellow Storm has returned to its rightful throne. PSL 11 belongs to Peshawar Zalmi 🏆✨

03/05/2026

🏏🔥 فائنل کا جنون — اسٹیڈیم فل ہونے کو تیار!
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل کے لیے شائقین کی بڑی تعداد اس وقت گراؤنڈ کی طرف رواں دواں ہے! 👀💥
🎟️ آج اسٹیڈیم میں فل ہاؤس متوقع — زبردست ماحول بننے والا ہے!
🔥 جوش، جذبہ اور کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر! 🏟️🏏

03/05/2026

Sher Ka Zamana hotha hai

30/04/2026

A Name of Pure Class

30/04/2026

میں آج جو کچھ بھی ہوں، اپنی محنت کے ساتھ ساتھ ایک خاص انسان کی وجہ سے ہوں…" 💔❤️ معاز صداقت مین آف دی میچ کے بعد کہتے ہیں کہ مجھے وہ دن آج بھی یاد ہیں جب میرے پاس کھیلنے کے لیے نہ بیٹ تھا، نہ دستانے۔ حالات بہت مشکل تھے اور راستہ بھی واضح نہیں تھا۔ اسی دوران میں محمد رضوان کے پاس گیا… اور وہ لمحہ میری زندگی بدلنے والا ثابت ہوا۔ رضوان نے نہ صرف مجھے تسلی دی بلکہ مجھے اپنے ساتھ بازار لے گیا اور میرے لیے بیٹ، دستانے اور دیگر سامان خریدا۔ اس نے مجھ سے صرف ایک بات کہی: ‘تم محنت کرو، تم ضرور کامیاب ہوگے۔’ اس دن کے بعد میں نے اپنی زندگی کا رخ بدل دیا۔ میں نے دن رات محنت کی، اور رضوان ہر وقت میری خبر لیتا رہا، میری حوصلہ افزائی کرتا رہا۔ آج اگر میں یہاں کھڑا ہوں تو اس میں میری محنت کے ساتھ ساتھ محمد رضوان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ میں اپنی کامیابی کا کریڈٹ اسے دیتا ہوں۔" ایسے لوگ زندگی میں بہت کم ملتے ہیں جو خود سے بڑھ کر دوسروں کے لیے سوچتے ہیں ❤️
اللہ تعالیٰ محمد رضوان کو اجر عظیم دے اور ان دونوں کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین 🤗

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh KSA
Riyadh
12211