24/07/2022
ہاے او کامی سُلطان تیرے رولے... 😍😍
وسیب کرکٹ لیگ کے 11 سیزنز میں ایسی اِننگ ہم نے نہیں دیکھی جو آپ نے سیمی فائنل میں 471 کے خلاف کھیلی تھی... ❤️❤️
جب قلندری کرکٹ کلب کا کوئی بھی بیٹسمین ڈبل فِگر میں داخل نہ ہو سکا تو اکیلے نے ٹیل اینڈرز کے ساتھ مِل کر ٹیم ٹوٹل +80 تک پہنچایا اور لاسٹ وکٹ پر +50 رنز بناتے ہوئے 67 رنز کی اننگز کھیلی... ❤️❤️ -11
24/07/2022
افسوس ناک خبر
فیصل آبادی شہزادہ.....
ٹیپ بال کرکٹ کا سٹار پلیئر
جن کا روڈ ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے.....اللہ پاک کے کرم سے بچت ہو گئی ہے زیادہ نقصان نہیں ہوا....سب بھائی تیمور بھائی کی صحت و تندرستی کیلئے دعا کریں....
اللہ پاک بھائی کو جلد صحت یاب کرے اور ہمارا بھائی دوبارہ جلد گراؤنڈ کی زینت بنے.....
آمین.....!!!
24/07/2022
وسیب کرکٹ لیگ سیزن 11 کے فائنل میں #فیصل فاروق نے مُنفرد ریکارڈ اپنے نام کیا.. لگاتار 6 بال پر 5 آوٹ کیے جِن میں شاندار ہیٹرک بھی شامل تھی اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوانے میں کامیاب ہوئے.. ❤️
24/07/2022
INSHALLAH all tapeball matches will be live here
24/11/2020
Game on hy... 💝
Season-4 starting from 23 December