M***i Chacha Babar Azam😁😁
Sixex Nd Fours
Follow My Page For Wachting more circket Videos🏏🏏
M***i Babar Azam 🤣🤣
big fight super over Ind VS Sl A team ...A....😱😱😱😱
India A VS Sri lanka A big Super over Big fight
*_16 جون سے 17 جون تک میچز کا شیڈول_*
*_16 جون: کو کوئی میچ نہیں ہے_*❌🆘
*_17 جون: افغانستان بمقابلہ انڈیا دوپہر 1 بجے_*🇮🇳🇦🇫
*_بنگلہ دیش بمقابلہ اسٹریلیا ٹی ٹونٹی دوپہر 1 بجے_*🇧🇩🇦🇺
*_دوسرا ٹیسٹ نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ دوپہر 3 بجے_*🇳🇿🏴
*_پاکستان ومن بمقابلہ ساؤتھ افریقہ میں من ورلڈ کپ رات ساڑے 10 بجے 🇵🇰🇿🇦👩🦰_*
06/16/2026
🚨 گیری کرسٹن کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے 🚨
سابق پاکستان ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2024 ٹی20 ورلڈ کپ میں حقیقی معنوں میں شکست نہیں کھائی۔ 🏏🇵🇰🤯
ان دعوؤں کے مطابق، ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ٹیم کے خلاف کام کیا اور بابر اعظم کی کپتانی کو کمزور کرنے اور انہیں عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی۔ 👑🥹
مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ پانچ کھلاڑی اندرونی گروپ بندی میں شامل تھے، جس کی وجہ سے ٹیم کی مجموعی کارکردگی متاثر ہوئی۔
06/15/2026
پاکستان کی لڑکیوں کی بیٹنگ شاندار چل رہی تھی، 6 اوورز کے اندر 52 رنز بن چکے تھے، اور آخری اوور میں تو عائشہ ظفر نے 6 گیندوں پر 12 رنز بھی مار دیے تھے۔ پاکستان ایک بہترین پوزیشن میں نظر آ رہا تھا، لیکن جیسے ہی پاور پلے ختم ہوا اور کوچ صاحب اندر آئے، وهاب ریاض صاحب نے پتہ نہیں کون سا ایسا منتر بیچا ہے لڑکیوں کے سامنے، اس کے بعد عائشہ ظفر اپنی وکٹ دے کر چلتی بنیں اور پاکستان کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔ عائشہ زفیر کے جانے کے فوراً بعد سائرہ جبین بھی چل دیں، اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کی مضبوط پوزیشن دباؤ میں تبدیل ہونے لگی۔ 🏏🇵🇰🔥
06/15/2026
بابر کے خلاف ونڈے میں سازشوں کے جال بنے جارہے ہیں کبھی سپن ٹریک پچیں تو کبھی ونڈے میچ ہی نہیں رکھنا جبکہ اگلے سال ورلڈکپ ہے اور ادھر یہ سمجھ رہے ہیں ہم ورلڈ ٹیسٹ چمپین شپ کا فائنل کھیلیں گے
06/15/2026
👻بڑی خوشخبری پاکستان کے فینز کے لیے
🚨پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹرائی سیریز 2 نومبر سے 12 تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
shaheen sha Afridi kheir mobarik😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
4241 Pheasant Ridge Road
Bensalem, PA
19020