Ground ka kaam shuru
Malhoo sports
sport channel
09/15/2025
🏏پہلا تبسم کلب برہ زی جونیئر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ برہ زی
کھیلے گئے میچ میں عادل کوبرا فرام کاملپور موسی نے احسان الیون حمید کی نمائندگی کرتے ہوےحامد الیون حضرو کے خلاف 138 رنز کے تعاقب میں 🔥 8 چھکوں کی مدد سے 60🔥 پلس کی اننگز کھیلی مگر کسی بیٹسمین نے ساتھ نہیں دیا جسکی وجہ سے رنز چیز نہ کرسکے اور میچ ہارگئی لیکن عادل کوبرا نے گراؤنڈ میں بیٹھے شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی
ویلڈن عادل کوبرا✌️🔥
08/30/2025
یہ ہے جی عادل کوبرہ فرام kpm
آج ملہو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں فرینڈز کلب ملہو کی نمائندگی کرتے ہوئے 8 چھکے کی مدد سے 53 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا
امجد کیپٹن کی طرف سے ایک ہزار روپے انعام بھی دیا گیا
اس کے بدلے جنید سپانسر کی طرف سے بھی دس روپے انعام دیا گیا
ویل پلیڈ کوبرا
Cobra brand
08/25/2025
آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان
آج کھیلے گئے میچ میں عادل کوبرا فرام کامل پور موسی نے لالا سپورٹس کی قیادت کرتے ہو ے 7 چھکوں کی مدد سے 49 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کاسکور 142 تک لیکر جانے میں کامیاب ہوئے بد قسمتی سے باؤلرز نے ساتھ نہیں دیا اور ا نکی ٹیم میچ ہارگئی 💔
08/25/2025
Khan Arsalan
Allhamdullilah❤️✅
Sale
Sale
Sale
Happay customer malik usman from faqeerabad larnaspur
Purchased top quality orignal TM rawlakot bat✌️
Imported slides available 👌
We have only original bats available ❤️
Imported Pcaps available
Happy customer 👍
Thank you so much trusting lala sports 💕
Lala sports waisa near soneri bank waisa
03078936637
03085222330
Mehran khanat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Chicago, IL
10/28/2025
10/28/2025