Azhar Brothers football club bhawani hub

Azhar Brothers football club bhawani hub Health beauty

05/13/2026
مورخہ16 2026 کو موٹک فٹبال گرائونڈ میں کھیلے گئے  شو میچ میں اظہر برادرز نے  برادر کلب سوراب   کی ٹیم کو  1 گول  کے مقاب...
01/17/2026

مورخہ16 2026 کو موٹک فٹبال گرائونڈ میں کھیلے گئے شو میچ میں اظہر برادرز نے برادر کلب سوراب کی ٹیم کو 1 گول کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔
اظہر برادرز کی جانب سے محمود 1 گول اور 1 گول عبدال مالک پنجگورئِ کیا

Keep support him team ABFC😘
Well played guyz 😘

حب: آل حب شہزادہ جام محمد عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ  2026Round matchFull Time Result Date 15/01/2026At:.  jam ghulam qadir ...
01/15/2026

حب: آل حب شہزادہ جام محمد عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026
Round match
Full Time Result
Date 15/01/2026
At:. jam ghulam qadir football studium hub

Azhar brothers bhawani Fc 0
Vs
Sher Muhammad lasi fc 0

Penalty
Azhar fc ❌__❌__⚽__⚽__❌__⚽
Sher MD fc ❌__⚽__❌__❌__⚽__❌

Win the match by penalty 3/2
Well Plyed Guyzz😘 👍
Keep It Upp⚽️👍👍👏

Thanks All Off You ABFC Fans🌹😘

آل حب شہزادہ جام محمد عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ کے تحت آج ایک شاندار مقابلہاظہر برادر کلب بھوانی اور شیر محمد لاسی فٹبال کل...
01/15/2026

آل حب شہزادہ جام محمد عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ کے تحت آج ایک شاندار مقابلہ
اظہر برادر کلب بھوانی اور شیر محمد لاسی فٹبال کلب حب کے درمیان
دوپہر 3:30 بجے
جام میر غلام قادر فٹبال اسٹیڈیم، حب میں کھیلا جائے گا۔
میچ کے مہمانِ خاص جام گروپ کے سینیئر رہنما وڈیرہ عابد علی موٹک ہوں گے،
جبکہ ڈی ایف اے حب کے عہدیداران، جام محمد فاؤنڈیشن کے ذمہ داران اور اسپورٹس دوست شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
تمام فٹبال شائقین سے شرکت کی اپیل

*آل حب کھیل سے پیار منشیات سے انکار ڈسٹرکٹ اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آزاد بلوچ فٹبال کلب ساکران نے اظہر برادر بھو...
11/26/2025

*آل حب کھیل سے پیار منشیات سے انکار ڈسٹرکٹ اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آزاد بلوچ فٹبال کلب ساکران نے اظہر برادر بھوانی کو 0-2 سے ہرا دیا*

*حب؛جام میر غلام قادر فٹبال اسٹیڈیم حب میں جاری آل حب کھیل سے پیار منشیات سے انکار ڈسٹرکٹ اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک سنسنی خیز اور شاندار میچ آزاد بلوچ فٹبال کلب ساکران اور اظہر برادر فٹبال کلب بھوانی کے درمیان کھیلا گیا جسے دیکھنے کے لیے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔*
*آزاد بلوچ فٹبال کلب ساکران نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلے ہاف میں ہی میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔*
*کھیل کے ابتدائی لمحات میں ہی آزاد بلوچ فٹبال کلب کی جانب سے پہلا گول عادل آزاد نے کرکے اپنی ٹیم کو سبقت دلائی۔*
*پہلے ہاف کے وسط میں، آزاد بلوچ کلب کے مایہ ناز کھلاڑی طلحہ آزاد نے ایک بہترین شوٹ کے ذریعے دوسرا گول سکور کیا، جس سے ٹیم کی برتری 2-0 ہو گئی۔*
*اظہر برادر فٹبال کلب بھوانی نے گول اتارنے کی بھرپور کوششیں کیں، مگر آزاد بلوچ کے مضبوط دفاع اور گول کیپر کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے وہ کوئی گول سکور نہ کرسکے۔ میچ کا اختتام آزاد بلوچ فٹبال کلب ساکران کی صفر کے مقابلے میں دو گول سے شاندار فتح پر ہوا، جس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔*
*اس شاندار میچ کے مہمانِ خاص معروف سماجی شخصیت غلام سرور زہری تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کے کھیل کی تعریف کی اور ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا اور ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے نقد 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔*
*انہوں نے مقامی اسپورٹس اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔*
*اس موقع پر مہمان خاص کے ہمراہ ڈی ایف اے حب کے صدر خدابخش بلوچ، فنانس سیکرٹری انجینئر رسول بخش بلوچ، میڈیا سیکرٹری ابوبکر دانش میروانی بلوچ،ماسٹر حسین بلوچ، معروف آرگنائزر منظور بلوچ، خادم حسین زہری و دیگر موجود تھے*
*ٹورنامنٹ کمیٹی کے ممبران نے غلام سرور زہری کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کے تعاون سے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔*
*اس شاندار میچ کے ریفری قربان علی شہزاد،اسسٹنٹ ریفری زاہد عشاق، رفیق بی سی تھے جبکہ فورتھ ریفری باسط عشاق،میچ کمیشنر مشرف مشو، تھے*
*کل اس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار میچ حب شاہین کلب حب اور حفیظ میموریل کلب حب کے درمیان ٹھیک 4 بجے کھیلا جائے گا*

2025  آل حب کھیل سے پیار، منشیات سے انکار ڈسٹرکٹ اوپن فٹبال ٹورنامنٹRound matchFull Time Result Date 18/11/2025At:.  jam...
11/18/2025

2025 آل حب کھیل سے پیار، منشیات سے انکار ڈسٹرکٹ اوپن فٹبال ٹورنامنٹ

Round match
Full Time Result
Date 18/11/2025
At:. jam ghulam qadir football studium hub

Azhar brothers bhawani Fc 04
Vs
Young sakran Fc 01

Goal Score urr"
Qamar Baloch hatrick⚽⚽⚽
Mehmood ⚽

Win by 4/1 ABFC fc
Well Plyed Guyzz😘 👍
Keep It Upp⚽️👍👍

Thanks All Off You ABFC Fans🌹😘

*حب؛(اسپورٹس نیوز) آل حب شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ اوپن تھری فائنل فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک شاندار م...
04/20/2025

*حب؛(اسپورٹس نیوز) آل حب شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ اوپن تھری فائنل فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک شاندار میچ حب شاہین فٹبال کلب حب اور اظہر برادر فٹبال کلب حب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ مقرر وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہے اس شاندار میچ کا فیصلہ پیلنٹی ککس پر ہوا جو اظہر برادر فٹبال کلب بھوانی نے 6 گول کے مقابلہ میں 7 گول سے جیت کر اے گروپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،*
*اس شاندار میچ کے مہمان خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ محمد اسلم مینگل تھے

04/05/2025
دوسرا شہید اظہرعلی یادگاری فنگشن میچ 5فروری 2025آج 5فروری شہید اظہر جان کے یادمیں اظہر برادر کے زیراہتمام موٹک گراونڈ می...
04/05/2025

دوسرا شہید اظہرعلی یادگاری فنگشن میچ 5فروری 2025
آج 5فروری شہید اظہر جان کے یادمیں اظہر برادر کے زیراہتمام موٹک گراونڈ میں ایک دوستانہ میچ کھیلا گیااس میچ کے چیف گیسٹ وڈیرہ قادر موٹک تھے دیگر مہمان میں جانزیب بلوچ شکیل بلوچ اقبال صاحب عبدالرشید موٹک کپٹن ایوب مرزاخاموش ساجد موٹک ناکو گنجل ماسڑحمید موندہ شریف واہورہ سیف اللہ واہورہ ماماحاصل حوالدارغفور نور داد کپٹن عمیر حاکم علی اور دیگر تماشائ اور علاقائ لوگ موجود تھے میچ اظہر برادر اور کالونی اسٹار کے درمیان کھیلا گیا جو کہ کالونی اسٹار نے 3.1سے جیت لیا میچ ریفری انور شاہ اعظم بلوچ شوکت اسحاق تھے

Address

Peerkas 2 Bhawani
Hub City, SD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Brothers football club bhawani hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share