Ajk sport hd

Ajk sport hd

Share

cricket live streaming with HD Result

05/18/2026

🔥 FREE PROFESSIONAL EDITING COURSE 🔥

السلام علیکم ❤️

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ Mobile سے ایسی Professional 4K Videos بنائیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جائیں؟ 👀🔥

آج کل تقریباً ہر بندہ CapCut استعمال کرتا ہے، اور اکثر لوگ چند Effects لگا کر سمجھتے ہیں کہ وہ Professional Editor بن گئے ہیں 😎
لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت کم لوگوں کو “Alight Motion” کی اصل Power کا پتا ہے ✨

میں پہلے تقریباً ایک سال تک بغیر Proper Guidance کے Editing کرتا رہا 😔
بہت وقت ضائع ہوا، بہت غلطیاں ہوئیں، لیکن جب میں نے Alight Motion کو Proper طریقے سے سیکھا تو الحمدللہ آج میری Videos کی Quality آپ لوگوں کے سامنے ہے 💯🔥

اور یہ سب کچھ صرف Mobile Editing سے ممکن ہوا 😎📱

🚀 اب میں آپ لوگوں کو Basic سے لے کر Advance Level تک Editing سکھاؤں گا، تاکہ آپ بھی:
✅ 4K Video Editing
✅ Smoothness Effects
✅ Cricket & Drama Edits
✅ Viral Reels Editing
✅ Professional XML Files
✅ Pro Level Effects
✅ Cinematic Looks
✅ Mobile Optimization Tips
سب کچھ سیکھ سکیں 💯✨

📌 اس Course کی سب سے خاص بات:
✔️ Alight Motion Pro Version دیا جائے گا
✔️ Premium XML Files دی جائیں گی
✔️ High Quality Editing Tricks سکھائی جائیں گی
✔️ ایسے Tools دیے جائیں گے جن سے آپ کا Phone Hang نہیں ہوگا 🔥

📱 چاہے آپ کے پاس 32GB Memory والا Phone ہی کیوں نہ ہو، پھر بھی آپ آسانی سے Editing کر سکیں گے 😎

💸 اس Course کے فائدے:
✨ آپ Professional Level کے Editor بن سکتے ہیں
✨ اپنی Videos کی Quality Improve کر سکتے ہیں
✨ بڑے بڑے Editors کو Competition دے سکتے ہیں
✨ Personal Editor بن کر اچھی Earnings بھی کر سکتے ہیں
✨ Social Media پر اپنا Name بنا سکتے ہیں 🔥

⚠️ لیکن اگر آپ یہ موقع ضائع کر دیتے ہیں، تو نقصان صرف آپ کا ہوگا 😔
کیونکہ ہو سکتا ہے آپ Professional Editing سیکھنے کا ایک بہترین Chance کھو دیں۔

❤️ اب بات آتی ہے ہماری Requirement کی:
آپ سب نے اس Group میں مزید Members Add کرنے ہیں 🔥

اگر ہر بندہ صرف 10 لوگوں کو بھی Add کرے تو یہ Group بہت جلد Full ہو جائے گا اور Course فوراً Start کر دیا جائے گا 🚀

📢 Group کو Share بھی کریں اور WhatsApp Status پر بھی لگائیں تاکہ آپ کی وجہ سے مزید لوگ بھی اس Free Course سے فائدہ اٹھا سکیں 💯✨

🤲 اگر آپ کی وجہ سے کوئی بندہ یہ Skill سیکھتا ہے تو اللہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا ❤️

🔥 اب بتائیں… کون کون Ready ہے اپنی Editing Life Change کرنے کے لیے؟ 😎🚀
https://chat.whatsapp.com/BqyjlI56gza6rbPdoXmnIJ

03/27/2026

پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کوریج کی ہے میری بھائی نے ایک بہترین لائیو براڈکاسٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین پلیر بھی ہیں اوراس ٹورنامنٹ کا پلیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا ہے

03/12/2026

ابرار مرحوم کرکٹ کلب اکھروھ نے اپنے ختمی اسکوڈ کا علان کر دیا ہے ٹیم کپٹن ملک افضل کی قیادت میں ٹیم ایک مضبوط سیٹ کے ساتھ سر زمین ہنجالکوٹ میں ان ایکشن ہوگی

سیزن 1 ڈاکخانہ نالیاں بمقام خان محمد خان کرکٹ سٹیڈیم سہر ہنجالکوٹ
ٹورنامنٹ آرگنائزر کمیٹی
سردار بلال،،،،سردار وقاص سلامت،،،،سردار عدنان،،،،سردار یاسر انور ،،،،،سردار منیب الرحمن

Keeps following Ajk sport offical

01/19/2026

Ak47

#قادرکشمیر Ak47

01/07/2026

Adil Bhatti

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Los Angeles?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Los Angeles, CA
90003