Sports News

Sports News

Share

Welcome To Sports News. Here You Will Find Latest News And Updates Related To All Formats Of Sports.

07/29/2026

بھارت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ 50 اوورز کی کرکٹ میں مسلسل بہترین ٹیموں میں شامل ہے، جبکہ شبمن گل بھی اپنی شاندار فارم کی بدولت دنیا کے نمبر 1 ون ڈے بیٹر ہیں۔ 🔥
کیا بھارت واقعی اس وقت ون ڈے کرکٹ کی سب سے مضبوط ٹیم ہے، یا کوئی دوسری ٹیم اسے سخت ٹکر دے سکتی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇🏏
fans

07/29/2026

West Indies Beat Pakistan by 90 Runs | Sports News

07/29/2026

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل اپنے نام کر لیا۔ کم از کم 100 ٹیسٹ وکٹوں والے پاکستانی بولرز میں اب محمد عباس کی بولنگ اوسط 22.78 ہو گئی ہے، جس کے ساتھ وہ عمران خان (22.81) سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔ اس فہرست میں اب محمد عباس پہلے، عمران خان دوسرے جبکہ وقار یونس تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ یہ کامیابی عباس کی غیر معمولی مستقل مزاجی اور شاندار بولنگ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🔥🇵🇰
آپ کے خیال میں کیا محمد عباس پاکستان کے سب سے انڈرریٹڈ ٹیسٹ فاسٹ بولر ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں👇🏏
fans

07/29/2026

جب پوری ٹیم ایک کے بعد ایک ناکام ہو جائے، تو ہر شکست کا بوجھ صرف ایک کھلاڑی پر ڈالنا کہاں کا انصاف ہے؟ اس میچ میں بھی بابر اعظم آخر تک ڈٹے رہے، لیکن دوسرے اینڈ سے کوئی بھی ان کا ساتھ نہ دے سکا۔ افسوس، ایک بار پھر وہی پرانی کہانی دہرائی گئی۔
آپ کے خیال میں اس شکست کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ٹیم مینجمنٹ، سلیکشن، باقی بیٹرز یا کوئی اور؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔👇🏏
fans

07/28/2026

پاکستان: 282 اور 70/8 (27.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز: 311 اور 181
🏏 بابر اعظم: 38* (66 گیندیں)
🎯 جیڈن سیلز: 4/15 (8.4 اوورز)
📌 پاکستان کو فتح کے لیے مزید 141 رنز درکار ہیں جبکہ صرف 2 وکٹیں باقی ہیں۔
🔥 اب میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کیا بابر اعظم پاکستان کو تاریخی فتح دلوا پائیں گے، یا ویسٹ انڈیز یہ مقابلہ اپنے نام کر لے گا؟
کیا پاکستان یہ میچ جیت سکتا ہے یا ویسٹ انڈیز فتح کے زیادہ قریب ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇
fans

07/28/2026

Tarouba Test Day 4 Decider Ahead | Sports News

07/28/2026

شاہ کی خبر کے مطابق ، بابر اعظم پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی صرف اس شرط پر قبول کی کہ انہیں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس کی قیادت بھی سونپی جائے۔
اس مبینہ دعوے کے بعد ایک بار پھر پاکستان کرکٹ میں کپتانی کے معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔👇
کیا بابر اعظم کو دوبارہ تینوں فارمیٹس کی کپتانی ملنی چاہئے؟ اپنی رائے ضرور کمنٹ میں بتائیں۔ 🏏👇
Shah Nawaz fans

07/28/2026

پاپا کی پریاں سری لنکا سے ون ڈے سیریز بھی ہار گئیں! 🇵🇰💔🇱🇰
سری لنکا ویمن نے پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ ایک بار پھر پاکستان کی کارکردگی نے شائقین کو مایوس کر دیا۔
آخر اس شکست کا ذمہ دار کون ہے؟ ٹیم مینجمنٹ، سلیکشن کمیٹی، ناقص پلاننگ، کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی یا کوئی اور؟
آپ کی نظر میں اس شکست کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇🏏
Sports News fans

07/28/2026

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 50 کیچز مکمل کر کے ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کر لیا۔ جسٹن گریوز کا زبردست کیچ پکڑ کر انہوں نے ثابت کر دیا کہ کنگ صرف بیٹنگ میں ہی نہیں بلکہ فیلڈنگ میں بھی اپنی کلاس دکھاتے ہیں۔ 💯👏
کیا بابر اعظم واقعی ہر شعبے میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں، کیا کنگ تو بابر ہی ہے؟👇 👑🇵🇰
Sports News fans

07/28/2026

صرف سچے کرکٹ شائقین ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے! 🏆🔥*
2007 میں کھیلے گئے پہلے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کا فاتح کون سا ملک تھا؟* 🤔

*اپنا جواب A، B، C یا D میں کمنٹ کریں! 👇*
fans

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Los Angeles?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Azusa
Los Angeles, CA
91702