سماہنی میں مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار چوہدری خضر حیات کی میڈیا سے گفتگو۔
Haroon kashmiri
Welcome to Haroon Kashmiri
& travel, food, sports, news, and amazing stories from Kashmir. Fresh Content
Real Vibes.
My name is Haroon kashmiri and I am from Samahni Azad kashmir and Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and worlds.
راجہ ماجد علی خان ایڈووکیٹ آف سماہنی
استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوارعلیشان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا
میں تونین کے ہر فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں :
استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار علیشان سونی
تونین میں علیشان سونی کی بڑی کامیابی
تونین کی بڑی شخصیات نے استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار علی شان سونی کی حمایت اعلان کر دیا
13/07/2026
سماہنی تونین میں عقاب کی پرواز
80 فیصد اہلیان تونین نے استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا...
13/07/2026
سماہنی مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت چوہدری علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا.
علیشان سونی کو کوئی ہرا نہیں سکتا ہے راجہ فاروق آف چائی
یہ ابھی ٹریلر ہے فلم آنا باقی ہے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما چوہدری علی شان سونی۔۔۔۔ پریس کانفرنس کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔۔۔۔
راجہ فاروق کا شاندار استقبال
راجہ فاروق ایڈووکیٹ آف چائی استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار علی شان سونی کے قافلے میں شامل ہو گے
سماہنی: یونین کونسل چائی گائی کے محلہ چھوا غازیاں اور چھوا ملکاں کے 13 قبائل نے خالد مقبول جنجوعہ اور چوہدری ساقب منانوی کی بھرپور کاوشوں کے نتیجے میں پاکستان استحکام پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی، چوہدری علیشان سونی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Address
Al Satwa