🚨 آئی پی ایل کو بڑا جھٹکا! اگلے سیزن میں کوئی آسٹریلوی کرکٹر ایکشن میں نظر نہیں آئے گا؟ کرکٹ آسٹریلیا کا چونکا دینے والا فیصلہ
Multan sultan tap ball
Gaming videos creater Tape Ball Cricket ka junoon
Tape ball ky apny favorite bowler ko mention kree?
06/11/2026
ٹرینڈ چلاؤ ✌️
اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو عاقب جاوید کو ہٹانا ہے 😡
06/11/2026
🏏🔥 صوفیان مقیم کے ساتھ ایک بار پھر ناانصافی؟
شاندار کارکردگی کے باوجود صوفیان مقیم کو نظر انداز کرکے شاداب خان کو منتخب کر لیا گیا۔ شائقین کا سوال ہے کہ آخر نوجوان ٹیلنٹ کو مسلسل مواقع کب ملیں گے؟ 🤔🇵🇰🏏
🇵🇰🔥
Apny favorite😍 left hand bowler ko mention kree
Unbelievable Catch
06/10/2026
🇧🇩Bangladesh vs Australia then and now ❤
06/10/2026
آج بات ناہید رانا کی — بنگلہ دیش کے 19 سالہ دراز قد فاسٹ بولر، جو اپنی رفتار سے دنیا کو حیران کر رہے ہیں۔ 🔥🇧🇩
150+ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، خطرناک باؤنس اور جارحانہ انداز — ناہید رانا بنگلہ دیش کرکٹ میں فاسٹ باؤلنگ کا نیا چہرہ بن چکے ہیں۔ صرف 12 ون ڈے میچز میں 25 وکٹیں، 21 کی شاندار اوسط اور دو بار پانچ وکٹیں — یہ اعداد و شمار ان کی کلاس ثابت کرتے ہیں۔
بنگلہ دیش کو کبھی فاسٹ بولرز کی سرزمین نہیں مانا گیا، مگر ناہید رانا یہ سوچ بدلنے آئے ہیں۔ ایان بشپ بھی ان کے مداح ہیں، اور کرکٹ شائقین اب انہیں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی تیز پچز پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔
**Nahid Rana — Bangladesh’s speed sensation! ⚡**
اپنے علاقے کے فیوریٹ پلیر کو مینشن کریں؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
2nd Street Dorm 1 E 2nd St
New York, NY
10003