Try-on

Try-on

Share

just follow

02/22/2026

England 76/4 (10.5 overs)
Middle overs me pressure build ho raha hai 👀
Kya England 160+ score kar payega ya Sri Lanka comeback karega? 🔥
Stay tuned for more live updates! 🏏

02/22/2026

سابق فاسٹ بولر Umar Gul نے ہیڈ کوچ Mike Hesson اور کپتان Salman Ali Agha پر سخت تنقید کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ Babar Azam کو ان کی اصل اوپننگ پوزیشن پر موقع دینا چاہیے۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب سے بابر کو اوپننگ سے ہٹایا گیا ہے، ٹیم کی شروعات کمزور ہو گئی ہے۔
کیا آپ عمر گل کی بات سے متفق ہیں؟ 🤔🔥
✔ ہاں
❌ نہیں
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇

02/22/2026

Hi

02/22/2026

Don’t count the days, make the days count.”
“I hated every minute of training, but I said, ‘Don’t quit. Suffer now and live the rest of your life as a champion.’”
“It isn’t the mountains ahead to climb that wear you out; it’s the pebble in your shoe.”
“I am the greatest, I said that even before I knew I was.”
Keep grinding, stay consistent, and every day will bring you closer to your champion mindset! 🥊 Great Muhammad Ali

02/22/2026

Self-belief and hard work will always make you unstoppable.”
— Virat Kohli

02/22/2026

سابق فاسٹ بولر Umar Gul نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ پر کھل کر تنقید کر دی۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ Babar Azam ٹی20 کے کھلاڑی نہیں ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ بابر مسلسل تین سال تک آئی سی سی کے نمبر ون بیٹر رہے ہیں۔
عمر گل کا کہنا تھا کہ جب سے بابر اعظم کو اوپننگ پوزیشن سے ہٹایا گیا ہے، پاکستان کی اوپننگ جوڑی ابتدائی اوورز میں ہی ناکام ہو رہی ہے۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ Saim Ayub نے اپنے ٹی20 کیریئر میں کتنے میچ جتوائے ہیں؟
اسی طرح انہوں نے کپتان Salman Ali Agha کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھایا۔
عمر گل کا کہنا تھا کہ اگر بابر اعظم کو ان کی اصل پوزیشن پر نہیں کھلانا تھا تو انہیں ٹیم میں شامل کرنے کا کیا مقصد تھا؟
انہوں نے مشورہ دیا کہ سائم ایوب کو نمبر تین پر کھلایا جائے اور اوپننگ بابر اعظم اور صاحبزادہ فرحان سے کروائی جائے۔














02/21/2026

اگر آخری اوور میں 10 رنز درکار ہوں تو آپ کس کو منتخب کریں گے؟ 🤔🔥
Babar Azam 💚
یا
Virat Kohli ❤️
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور پوسٹ شیئر کریں 💬👇

09/28/2025

09/28/2025

09/27/2025

09/27/2025

05/16/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


65th Street
New York, NY
11377