Ayan Sports

Ayan Sports

Share

Cricket News and Cricket latest updates, follow me for more and interesting latest cricket updates

09/06/2026

پاکستان ویمن ٹیم کی ایک اور مایوس کن کارکردگی! 💔🇵🇰

وومنز ایشیا کپ میں پاکستان نے انڈیا کو صرف 55 رنز کا ہدف دیا، جسے بھارتی ٹیم نے انتہائی آسانی کے ساتھ صرف 8.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ 🇮🇳

سوال یہ ہے کہ آخر پاکستان کرکٹ میں تبدیلی کب آئے گی؟ 🤔
کیا صرف مردوں کی ٹیم ہی نہیں بلکہ ویمنز کرکٹ میں بھی بڑی سرجری کی ضرورت ہے؟

کیا چیئرمین PCB محسن نقوی ٹیم اور مینجمنٹ کی کارکردگی کا سنجیدگی سے جائزہ لیں گے؟
یا پھر ایک اور شکست کے بعد سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہے گا؟

پاکستانی کرکٹ فینز! 🇵🇰
آپ کے خیال میں اس شکست کے بعد کیا فیصلے ہونے چاہئیں؟
کیا ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی ضروری ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ 👇🔥

09/06/2026

دوبئی، ایشیا کپ 2026! بھارت ویمنز نے پاکستان کی پریوں کو 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست دیدی۔

09/06/2026

بھارت سے ایشیا کپ میں عبرتناک شکست! اس کا ذمہ دار کون؟
پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ یا پھر پی سی بی؟

09/06/2026

🚨 ہم ہمیشہ ان سے ایک قدم آگے رہتے ہیں - دیپتی شرما کا پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم پر طنز 🤯

دیپتی شرما نے کہا: 🗣️

"دیکھیں، اس میں کوئی خاص فائدہ یا برتری والی بات نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ ان کے خلاف ہم نے جو بھی مقابلے جیتے ہیں—چاہے وہ ایشیا کپ ہو یا کوئی اور میچ—ہم ہمیشہ ان سے ایک قدم آگے رہے ہیں۔ بس یہی بات ہے۔ بھارت اور پاکستان کا یہ مقابلہ اب روایتی حریفوں والی کشمکش نہیں رہا؛ آج کل یہ ایک یک طرفہ مقابلہ بن چکا ہے۔ ہم ہمیشہ اپنی خوبیوں اور طاقت پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔"

09/05/2026

🚨 PSL 2027 WINDOW UPDATE. 🚨

- The broadcaster has suggested January, while franchises want April.

- No final decision has been made yet.

09/05/2026

🚨 مائیک ہیسن نے لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ میں سیریز کے دوران پیش آنے والے ڈرامے پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے 🤯

مائیک ہیسن نے کہا: 🗣️

"جب پی سی بی نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں آخری ٹیسٹ کے لیے ٹیم کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہوں، تو یہ تینوں کھلاڑی (رضوان، آغا، امام) پہلے ہی اسکواڈ سے فارغ ہو کر اپنے گھروں کو روانہ ہو چکے تھے۔ لہٰذا، مجھے واقعی علم نہیں کہ وہاں کیا ہوا تھا۔ میں باقی کھلاڑیوں کو فارغ کرنے اور کچھ نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے کے عمل میں شامل تھا۔ لاہور میں ہمارا پہلے ہی 'وائٹ بال' کیمپ جاری تھا اور میں حال ہی میں جاپان سے واپس آیا تھا جہاں ایشین گیمز ہو رہے ہیں، جب مجھ سے 'ریڈ بال' اسکواڈ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بارے میں پوچھا گیا۔ میں نے اسکواڈ میں توازن لانے کے لیے کچھ تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا؛ میری توجہ ایسے بولنگ اٹیک کی تشکیل پر رہی ہے جس میں ورائٹی (تنوع) ہو اور جس میں ہمارے پاس ایک دو بولنگ آل راؤنڈرز بھی موجود ہوں۔"

09/05/2026

آئی سی سی (ICC) رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی پوزیشن:

محسن نقوی اور عاقب جاوید سے پہلے: 👍

ٹیسٹ - چھٹی۔
ون ڈے - تیسری۔
ٹی ٹوئنٹی - چوتھی۔

محسن نقوی اور عاقب جاوید کے بعد: 👎

ٹیسٹ - آٹھویں۔۔
ون ڈے - پانچویں۔۔
ٹی ٹوئنٹی - چھٹی۔۔

- محسن نقوی اور عاقب جاوید کے دور میں پاکستان کرکٹ کو بے شمار شرمندگیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ 💔

09/04/2026

5 Changes in Pakistan Team Playing 11 For 3rd Test match Vs England • Pak Tour Eng 2026

Pakistan vs England 3rd Test Match 2026 || Pakistan Team Playing 11 vs England

08/31/2026

7 Changes in Pakistan Team Playing 11 After Losing 2nd Test Match Vs England • Pak vs Eng 2026

Pakistan Team Playing 11 vs England • Pakistan Team Tour England 2026

08/30/2026

لو جی بابر اعظم بھی آؤٹ 💔
اگر بابر کی لارڈز میں سینچری آ جاتی تو پاکستان ٹیم کیلئے یہ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے بہترین کم بیک ہو جاتا چلو کوئی نہیں 😔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jamesville
New York, NY
13078