08/31/2026
چلو چلو اقبال ترنڈہ سوائے خان ہائی سکول چلو ،،،
🩷💕🏏🏏
،،،پہلا رفیق جٹ مرحوم کراس سنگل وکٹ
کرکٹ ٹورنامنٹ ،،،
سیزن (1)،،
پہلا انعام 15000 ،،
دوسرا انعام ،، 5000 ،،
خصوصی تعاون ،،
۔ تمام دوست احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔
اور نوجوان پلیئرز کا حوصلہ افزائی کریں ،،،،،،
مقام: ترنڈے ساوے خان ،،،
چیف آرگنائز،،
،،، ہارون سفیان ،
محمّد حسن بھٹی ،
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی!
آپکو الفرید سپورٹس پیج سے لائیو دیکھایا جائیگا،
08/31/2026
چلو چلو اقبال ترنڈہ سوائے خان ہائی سکول چلو ،،،
🩷💕🏏🏏
،،،پہلا رفیق جٹ مرحوم کراس سنگل وکٹ
کرکٹ ٹورنامنٹ ،،،
سیزن (1)،،
پہلا انعام 15000 ،،
دوسرا انعام ،، 5000 ،،
مہمان خصوصی ،،
۔ تمام دوست احباب کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔
اور نوجوان پلیئرز کا حوصلہ افزائی کریں ،،،،،،
مقام: ترنڈے ساوے خان ،،،
چیف آرگنائز،،
،،، ہارون سفیان ،
محمّد حسن بھٹی ،
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی!
آپکو الفرید سپورٹس پیج سے لائیو دیکھایا جائیگا،
08/31/2026
Ustad Akbar Marhom cticket Tornamnt..
Date 5 September
First prize,, 15000
Second prize,, 7500
Bamakam,,
Shekh Khalifa Sports Complex
08/31/2026
🔥بیسٹ پلییر آف دی ٹورنا منٹ عاطف ببی اینڈ رانا بلال🔥
♥️میچ وننگ پرفامنس ♥️
🔥 دھماکہ دار پرفامس 💥
🏆ممتاز چانگ نایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏆
🔥دونوں بھائی دونوں ہی تباہی 🏏
عاطف ببی اور رانا بلال نے ایک بار پھر اپنی دھواں دار بیٹنگ سے تہلکہ مچا دیا! 🔥
ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے لے کر فاینل تک اپنا لوہا ۔ منوایا💯
ہر میچ میں بلے سے چھکوں کی برسات کی 🌧️🏏
عاطف ببی اور رانا بلال نے اپنی ٹیم فالکن سی سی کرکٹ کلب صادق آباد کو شاندار کارکردگی کے ساتھ فائنل میچ ون کروایا کروا دیا۔ 💪🏆
جب بلا چلتا ہے تو بڑے بڑے نام راستہ دیکھتے ہیں! جیو شہزادو 😎🔥
Atif Babbi Rana Bilal Nasir
08/31/2026
کوئی پوچھے تو کہنا، عاطف ببی آیا تھا! 🔥🏏
جیو صادق آباد آلہ نہیں ریساں تیریاں ،،،
بڑے میچ کا بڑا پلیر ،،،
ممتاز چانگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں،،
کل رات کمال کی بلے بازی کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا،،
ون مین شو کر گیا ،،،
عاطف ببی نے فالکن سی سی صادق آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی لاجواب بیٹنگ سے میدان میں خوب رنگ جمایا اور اپنی ٹیم کو فائنل ون کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏🔥،،
سیمی فائنل میں ایسی بلے بازی کی کے ہر طرف ببی ببی گونجنے لگا ،،
پھر فائنل میں ایسا لاٹھی چارج کیا جو صدیاں یاد رکھا جائے گا ،،
کیا کہنے تیرے صادق آباد آلہ ،،
عاطف ببی نے نہ صرف بہترین بیٹنگ کی بلکہ میدان میں خوبصورت اور شاندار شاٹس لگا کر شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ گراؤنڈ کے چاروں طرف لگنے والے دلکش شاٹس، زبردست ٹائمنگ اور پراعتماد بیٹنگ نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ 👏🔥
فالکن سی سی صادق آباد کو فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔ ❤️🏆
اللہ پاک عاطف ببی بھائی کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور اسی طرح اپنے فن سے میدانوں میں نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️
کوئی پوچھے تو کہنا، عاطف ببی آیا تھا! 🔥👑🏏
08/31/2026
🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆
🏆 فالکن سی سی صادق آباد چیمپئن 🏆
ممتاز چانگ فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں فالکن سی سی صادق آباد ،،
پہلے میچ سے ہی فالکن سی سی نے ینگ فائٹر کیخلاف تباہ کن پرفارمنس کا سلسلہ شروع کیا اور شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ 🔥
فائنل میں ینگ سٹار کی ایک بڑی اور مضبوط سائیڈ کے خلاف زبردست مقابلہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی اور فائنل اپنے نام کیا ۔ 💪🏏
سیمی فائنل میں عاطف ببی اور میاں بلال نے تباہی مچا ڈی اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی۔✌️،،
اور پھر فائنل میں تو فالکن سی سی نے کلاس دکھا دی! 🔥
چاہے بولنگ ہو، بیٹنگ ہو یا فیلڈنگ، ٹیم نے ہر شعبے میں لاجواب اور مکمل ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔
💥فائنل مقابلے میں پھر سے عاطف ببی ایسے برسے کے دنیا دیکھ گی ساتھ دیا کلاس ماسٹر وکی بٹ بہولپور نے ،،
بولنگ میں جوہر دکھاے ،
عبدالله لیفٹی ،
شعیب نے ،،
ول پلیڈ آل بوائز ،،
✌️🏏
فالکن سی سی نے بہترین مارجن سے فائنل جیت کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا! 🏆🔥
🎉 بہت بہت مبارکباد 🎉
فالکن سی سی ، ٹیم اونر میاں طاہر مشتاق ، کپتان ریاض ملنگا اور پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️🏆
Lakh lakh
mubarkaan mian Tahir mushtaq Sahab 🏏🏏