Huge six by mehak pindi Wali ❤️
Cric Corner
News updates vlogs and many more about current cricket happenings.
08/10/2026
07/30/2026
کیا ہاشم آملہ اپنے کیرئیر کے شروع میں خطرناک تھا یا آخر میں 🧐
07/29/2026
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر سفیان مقیم نے سوشل میڈیا پر کشمیر اور کشمیری عوام کے لیے خصوصی دعا شیئر کی ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں دعا کی ’’یا اللہ پاک! میرے کشمیر اور کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرما، آمین ثم آمین۔‘‘
سفیان مقیم کے اس پیغام کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، جہاں صارفین بھی کشمیر اور کشمیری عوام کی سلامتی اور حفاظت کے لیے دعاؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
07/29/2026
Pakistan have lost their last eight away Tests - their last win overseas was in July 2023 😬
Fifa world cup ⚽
06/03/2026
محمد عامر آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور سے کھیلیں گے؟
06/02/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ کے سب سے معروف اور پرجوش سپورٹر "چاچا کرکٹ" کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی برسوں پر محیط وابستگی، محبت اور وفاداری کو سراہا ہے۔
پی سی بی نے اپنے پیغام میں کہا کہ چاچا کرکٹ محض ایک شائق نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کی غیر متزلزل حمایت کی علامت ہیں، جنہوں نے ہر دور میں قومی ٹیم کا جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ دیا۔
بورڈ نے کہا کہ چاچا کرکٹ کی محبت، یادگار لمحات اور پاکستان کرکٹ سے وفاداری ہمیشہ شائقین کے دلوں میں زندہ رہے گی۔
پاکستانی کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے بھی چاچا کرکٹ کی خدمات اور جذبے کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، جنہیں برسوں سے قومی ٹیم کا سب سے پہچانا جانے والا سپورٹر سمجھا جاتا ہے۔
06/01/2026
From believing in the dream to celebrating the moment together. ❤️
Cric Corner Virat Kohli Anushka Sharma
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Usa New York
New York, NY