Urdu Blogs Feed

Urdu Blogs Feed

Share

اردو بلاگستان کے بلاگرز کی تازہ تحاریر کو آپ کی فیس بک اور ٹوئٹر وال تک پہنچانے کے لیئے اردو بلاگز ایگریگیٹر

فیس بک : https://www.facebook.com/UrduBlogsFeed
ٹوئٹر : http://www.twitter.com/UrduBlogsFeed

آج کی بات- 14 دسمبر 2013 12/14/2013

آج کی بات- 14 دسمبر 2013 سچ تو یہ ہے کہ آج ہر اس راستے کی طرف بلایا جا رہا ہے، سوائے اس کے جس کی طرف رب نے بلایا

پنسل اور ہم 12/14/2013

پنسل اور ہم پنسل اور ہم : لكهارى نامعلوم ایک ماہر پنسل ساز نے ایک بہت خوبصورت پنسل بنائی، پنسل کو پیک کرنے سے پہلے اس نے اپنی خوبصورت تخلیق کو ستائش بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا!!! میں نے اپنے کمالِ فن کی انتہا کرتے ہوئے تجھے ایک بے مثال شکل و صورت دی ہے لیکن تم اس سے بھی خوبصورت بن سکتی ہو اگر تم میری پانچ...

ایسے ہی ہوتے ہیں 12/14/2013

ایسے ہی ہوتے ہیں جب عورت اپنے مرد کی کوئى خراب عادت یا کوئى اخلاقی رخنہ دور کرنے میں ناکام رهتی هے تو کہتی هے "مرد ایسے هی هوتے هیں"- ماں کا جب بچے کی شرارت یا بدتمیزی پہ بس نہیں چلتا تو ماں کہتی هے "بچے اسی طرح کرتے هیں"- مرد جب عورت کی بدزبانی ،بداخلاقی یا بری عادات کے آگے هار جاتا هے تو کہتا هے "عورتیں ایسی هی...

حضرت انس بن نضر ؓکی شہادت کاقصہ 12/14/2013

حضرت انس بن نضر ؓکی شہادت کاقصہ حضرت انس بن نضر ؓایک صحابی تھے جوبدر کی لڑائی میں شریک نہیں ہو سکے تھے ۔ ان کو اس چیزکاصدمہ تھا اس پر اپنے نفس کو ملامت کرتے تھے کہ اسلام کی پہلی عظیم الشان لڑائی اور تو اس میں شریک نہ ہوسکا۔ اس کی تمنا تھی کہ کوئی دوسری لڑائی ہو تو حوصلے … Read More

جب کچھ پاس ہو گا تو کوئی چھینے گا 12/14/2013

جب کچھ پاس ہو گا تو کوئی چھینے گا ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے “برطانوی پولیس نے ان کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ وہ ان سے پاسپورٹ تو چھین سکتے ہیں، پھانسی پر چڑھا سکتی ہے مگر ان کا ایمان نہیں چھین سکتی”۔ انہوں نے واقعی سچ کہا ہے کہ برطانوی حکومت ان سے ان کا ایمان نہیں […]

احساس (ایک شعری کوشش) 12/14/2013

احساس (ایک شعری کوشش) نادان دل کو کون یہ سمجھائے گا بھلااحساس نہ ہو جس کو تو پھر انتظار کیوں (سیما آفتاب) 14 July 2012

مشورہ 12/14/2013

مشورہ مجھے آپ سے ایک مشورہ مطلوب ہے یہ کہہ کر وہ میرے سامنے بیٹھہ گیا، دوست تو نہیں کہہ سکتا لیکن میری اس سے خاصی اچھی اور دیرینہ جان پہچان ضرور تھی، جو کہنا ہے کھل کر کہو مشورہ امانت … پڑھنا جاری رکھیں→

'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا'، سری لنکا سیریز اور نمبر ایک پوزیشن بچا گیا 12/14/2013

'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا'، سری لنکا سیریز اور نمبر ایک پوزیشن بچا گیا کوشال پیریرا، کمار سنگاکارا اور تلکارتنے دلشان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ جیت کر نہ صرف سیریز بلکہ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی بچا لی۔ پاکستان نے 'مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا' کے مصداق 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھی مزاحمت کی لیکن بلے بازوں...

ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی 12/14/2013

ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی ہم جنس پرستی جرم - ہندوستانی عدالت عظمیٰ کا فیصلہ 11/ دسمبر 2013 کو ہندوستانی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پی ساتھا شیوم [P Sathasivam]، جسٹس جی ایس سنگھوی [GS Singhvi] اور جسٹس رنجن گوگوئی [Ranjan Gogoi] کی بنچ نے بیک وقت فیصلہ سناتے ہوئے "ہم جنس تعلقات" کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ البتہ عدالت بالا نے...

"عبدالقادر مُلا کی شہادت" 12/13/2013

"عبدالقادر مُلا کی شہادت" منجانب فکرستان جب ہم پڑھتے ہیں کہ بطور سزائے موت سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تھا،تو اِس جملے کا ہمارے ذہنوں پر کوئی خاص اثر نہیں ہوتا ہے،لیکن اگر یہی جملہ اس طرح ہوتا کہ سقراط کو بطور سزائے موت پھانسی پر چڑھایا گیا ، تو اب محسوسات پہلے والے نہیں رہتے۔ اب اس جملے سے دکھ اور افسوس ہونے لگتا ہے۔...

[ریکارڈز] سعید اجمل کا ایک اور سنگ میل، سال میں 100 وکٹیں 12/13/2013

[ریکارڈز] سعید اجمل کا ایک اور سنگ میل، سال میں 100 وکٹیں پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے جا رہے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں وہ پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ میں امید کی واحد کرن رہے۔ جب ہر گیندباز سری لنکن بلے بازوں کے رحم و کرم پر دکھائی...

"اقتدار اور پیسہ " 12/13/2013

"اقتدار اور پیسہ " منجانب فکرستانعمران نےخیبر پختون خوا میں بلے سے مخالفین کو دُھول چٹائی تھی، جبکہ دہلی میں "عام آدمی پارٹی" کے کنوینر کچریوال نے جھاڑو لیکر مخالفین کو دھول کی طرح اُڑا دیا ،لیکن کچریوال حکومت بنانے پر تیار نہیں ہیں،جبکہ کانگریس کہہ رہی حکومت بناؤ ہم حمایت دیں گے، کچریوال کا کہنا ہے اشتراکی حکومت...

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in San Diego?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


2064 Holden Street
San Diego, CA
92117