Pakistan Football Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Football Club, Sports League, Washington D.C., DC.
"All things football, all in one place! ⚽🔥 Get the latest news, in-depth analysis, legendary moments, player stories, and stunning goals—all right here.⚽
Champions League, World Cup, or local football, we've got something special for you...⚽
Player Name ?????
Today big final
DI khan vs Sabir Tank
Sabir Tank win 2-0
05/09/2026
آج میچ کےدوران ایک پلیّر کا پاؤں ٹوٹ گیا ہے۔ اللہ پاک ہمارے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آپ سب سے بھی خصوصی دعا کی اپیل ہے۔ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
05/06/2026
Expensive defender in the world 🌍
player Name?????
05/03/2026
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ’یلو کارڈز‘ سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے تاکہ اہم ناک آؤٹ میچز میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑی دستیاب رہ سکیں۔
نئے ضوابط کے تحت کھلاڑیوں کے ڈسپلنری ریکارڈ کو ٹورنامنٹ کے دوران دو مرتبہ صاف کیا جائے گا جس سے معطلی کے امکانات کم ہو جائیں گے۔
فیفا کے مطابق گروپ مرحلے کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں کے سنگل یلو کارڈ ختم کر دیے جائیں گے تاکہ وہ ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز بغیر کسی دباؤ کے کر سکیں۔
05/03/2026
فیفا کانگریس میں فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب اسرائیلی نمائندے کے ساتھ تصویر بنوانے اور ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
05/03/2026
تھائی لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کی صدر نے پاکستان کو ہر سطح اور ہر ٹیم کیلیے دورے کی کھلی دعوت دے دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Washington D.C., DC