04/14/2026
Sufiyan Muqeem, left out of Pakistan’s T20 World Cup squad, is currently leading the wicket charts in PSL 2026 🇵🇰
This is a page is to help people in need . And also promote my cricket skills
04/14/2026
Sufiyan Muqeem, left out of Pakistan’s T20 World Cup squad, is currently leading the wicket charts in PSL 2026 🇵🇰
Beshak.
04/14/2026
مائیں تو سب کی سانجھی ھوتی ھیں۔۔ اللہ مرحومہ ہر اپنی رحمتوں کا سائہ رکھے
افغانستان کے اوپننگ بلےباز رحمان اللہ گرباز کی والدہ وفات پاگئی ہے وہ
آئی پی ایل چھوڑ رات گئے اپنے گھر پہنچے اپنے پیغام میں کہا میرا سب کچھ
لوٹ گیا میرا پاس اب کچھ نہیں رہا میری ماں نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا اللہ
تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے
04/14/2026
اصلی پٹھان کی تاریخ ہے جہاں وہ نظر انداز ہوجائے وہاں وہ دوبارہ قدم رکھنے کا سوچتا بھی نہیں ہے کابل میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل رؤنڈر محمد نبی نے آئی پی ایل سے معذرت کرلی محمد نبی کو آئی پی ایل کی بولی میں کسی نے نہیں خریدا تھا دو روز قبل ممبئی انڈین کی ٹیم کے کھلاڑی ورما کے ان فٹ ہونے کے بعد ممبئی انڈیز کی ٹیم نے محمد نبی سے رابطہ کیا تین کروڑ روپے میں جس پر محمد نبی انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی ٹیم میں دو سال کھیل چکا ہوں جب آپ نے مجھے بولی میں نہیں خریدا تو اب میں آپ کے ہاں کس انکھوں سے کھیلوں گا میں کھیلنے کو تیا ر نہیں ہوں محمد نبی نے تین کروڑ روپے کو لات مارکر ثابت کردیا کہ وہ ایک غیرت مند ہے
یاد رہے دو ماقبل نبی سے سوال ہوا تھا پی ایس ایل میں کھیلنے کے حوالے سے جس پر نبی نے کہا تھا کہ میں اب بھی کراچی کنگز کا پلیئر ہوں لیکن ہمارے حکومت کی جانب سے مجھے اجازت نہیں ہے
*زندہ لوگ مردہ تعلقات ایک خاموش المیہ*
سماجی کارکن
لاہور کے معروف چلڈرن ہسپتال سے سامنے آنے والا حالیہ واقعہ ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک ایسا سوالیہ نشان ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں ایک نوجوان باصلاحیت اور خوبرو ڈاکٹر ڈاکٹر احمد لطیف جو ہیماٹالوجی ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ تھے اپنے ہی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے اندر مردہ پائے گئے افسوسناک پہلو یہ نہیں کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے بلکہ اصل المیہ یہ ہے کہ ان کی لاش چار دن تک وہیں موجود رہی اور کسی کو خبر تک نہ ہو سکی جب گاڑی سے تعفن اٹھا تو دروازہ توڑ کر دیکھا گیا جہاں ایک زندگی خاموشی سے ختم ہو چکی تھی ذرائع کے مطابق اینٹی ڈپریشن ادویات کی زیادتی ممکنہ وجہ بنی مگر اصل سوال دوا نہیں دوا لینے والے کی تنہائی ہے
یہ واقعہ محض ایک فرد کی موت نہیں بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کی عکاسی ہے چار دن تک ایک بیٹا گھر نہ لوٹے تو کیا کسی نے دروازہ نہیں کھٹکھٹایا ایک ڈاکٹر مسلسل غیر حاضر رہے تو کیا ساتھیوں کو احساس نہ ہوا ایک مصروف ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کسی کی توجہ کا مرکز کیوں نہ بنی کیا ہم واقعی اتنے مصروف یا شاید اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ہمارے اردگرد موجود انسانوں کی موجودگی یا غیر موجودگی بھی ہمیں متاثر نہیں کرتی؟
ہم نے تعلقات کو رسمی بنا دیا ہے محبت کو الفاظ تک محدود کر دیا ہے اور اپنائیت کو مصروفیات کی نذر کر دیا ہے ہم سوشل میڈیا پر تو سینکڑوں لوگوں سے جڑے ہوتے ہیں، مگر حقیقت میں ہمارے آس پاس کوئی ایسا نہیں ہوتا جو ہماری خاموشی کو سمجھ سکے انسان کو سب سے زیادہ ضرورت کسی دوا کسی دولت یا کسی عہدے کی نہیں ہوتی اسے ضرورت ہوتی ہے ایک ایسے دل کی جو اس کی غیر موجودگی کو محسوس کر سکے ایک ایسی آواز کی جو اس کی خاموشی کو سن سکے
یہ المیہ ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے کہ ہم اپنے رویے بدلیں اپنے اردگرد لوگوں کی خبر لیں اپنے دوستوں کو یاد کریں اپنے عزیزوں سے رابطہ رکھیں ایک فون کال ایک پیغام ایک مختصر سی ملاقات یہ سب کسی کی زندگی میں امید کی روشنی بن سکتے ہیں اپنے بچوں کو صرف تعلیم نہ دیں ان کے دلوں میں درد ہمدردی اور انسانیت کا جذبہ پیدا کریں انہیں سکھائیں کہ اگر کوئی خاموش ہو جائے تو اس کی خاموشی کو سمجھنے کی کوشش کریں
آئیے ہم عہد کریں کہ ہم زندہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے لیے زندہ رہیں گے ہم اپنے تعلقات کو وقت دیں گے ایک دوسرے کی خبر لیں گے اور کسی کو تنہائی کے اندھیرے میں گم نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اگر ہم نے آج بھی اپنے اردگرد کے لوگوں کو نظر انداز کیا تو کل شاید کوئی اور ڈاکٹر احمد لطیف اسی خاموشی کے ساتھ ہم سے جدا ہو جائے گا اور ہم صرف افسوس کے چند جملوں تک محدود رہ جائیں گے
اللہ تعالیٰ ہمیں احساس، محبت اور ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
04/06/2026
The Federal Cabinet has approved the summary for the appointment of Lieutenant (Retd.) Sohail Ashraf as the Chairman of the Capital Development Authority (CDA).
My question is. If these retired officers are getting appointed. Then where will the civil officers will go.
2. Is he capable for this job. Does his qualifications meet the criteria
https://propakistani.pk/2026/04/06/lt-retd-sohail-ashraf-formally-appointed-cda-chairman-to-replace-randhawa/
Aik musalman ki izat kitni zarori hai. Iska andaza is a hadees say lagae.
04/05/2026
Harsh reality. What happened suddenly.
Lunch after match. With friends.