Mardan Zalmi

Mardan Zalmi

Share

Paid promotion available

Photos from Mardan Zalmi's post 03/06/2026

جی ایس ایل 5 چیمپئنز 🎊🎉
جی کے یونائٹڈ کا کپتان خلیل اللّٰہ جان کی طرف سے آج تمام ٹیم اور باقی سپورٹرز کو انوائٹ کیا گیا تھا ، سلبریشن کے طور پر کیک کاٹا گیا ، کپتان ، ملک عدنان ، کپٹن منظور اور فاروق چینجر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی کی ، مصروفیات کی وجہ سے کپتان نے جیتنے والے انعام کو اپنی پوری ٹیم میں نقد کیش کی صورت میں تقسیم کیا گیا ، دعوت دینے پر ہم کپتان خلیل اللّٰہ جان کو شکریہ ادا کرتے ہیں

03/06/2026

فری کرلٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 گڑھی کپورہ
ایونٹ کا پہلا افتتاحی میچ جمعے کے دن کھیلا جائیگا ،ہم دونوں مہمان ٹیموں کو ویلکم کرتے ہیں ، اور گڑھی کپورہ کے تمام دوستوں کو آنے کی دعوت دی جاتی ہے

03/06/2026

اوپن ربڑ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
انٹری کے خواہشمند حضرات ڈرا میں دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے

Photos from Mardan Zalmi's post 03/06/2026

فری کرکٹ ٹورنامنٹ کا اس جمعے سے آغاز ہونے جارہا ہے ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے تمام میچز ، آپ کونسی ٹیم کے خلاف ان اکشن ہونگے ؟؟؟

03/06/2026

🏏 3 میچز کرکٹ سیریز 🏏
🔥 جلبئین سٹارز بمقابلہ GK-11 🔥
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے شاندار مقابلوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ دو مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور شائقینِ کرکٹ کو بہترین کھیل دیکھنے کا موقع ملے گا۔
📍 مقام: گڑھی کپورہ اسپورٹس کمپلیکس
⏰ وقت: شام 4 بجے
🏆 کل انعام: 10,000 روپے
📺 تمام میچز کی لائیو کوریج گمبت سپر لیگ کے فیس بک پیج سے نشر کی جائے گی۔
اپنے دوستوں کے ساتھ گراؤنڈ کا رخ کریں اور اس دلچسپ سیریز کا لطف اٹھائیں۔
یاد رکھیں! یہ مقابلہ دیکھنا مت بھولیے گا، کیونکہ کرکٹ کا اصل جوش اور جذبہ گڑھی کپورہ اسپورٹس کمپلیکس میں نظر آئے گا۔ 🏏🔥👏

02/06/2026
01/06/2026

فری کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول

Photos from Mardan Zalmi's post 31/05/2026

فری کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز اور سپانسر حضرات

Photos from Mardan Zalmi's post 31/05/2026

سپانسرشپ (فاروق سولر سلوشن)
فری کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2
طلعت حسین ، عبید علی خان اور باقی تمام ساتھیوں کی طرف سے اک بار پھر اوپن فری کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے جس میں صرف 16 ٹیمیں شامل ہونگی ، امید ہے اس بار بھی بھرپور انداز سے کھیلا جائیگا ، تمام دوستوں کو دعوت ہے کہ وہ آئے اور اس شاندار ایونٹ کو انجوائے کرے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Mardan Cantonment

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 23:58
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00