Cricket Journalist and a Content Creater Who Talk About Cricket
Asif Nawaz Khan Tanoli
🇵🇰 🇮🇳 🇧🇩 🇱🇰 🇦🇫 🇳🇵
06/10/2026
خان آف مردان ــــــــ فخر زمان !
پاکستان میں آج کل 80 فیصد لوگ کرکٹ صرف فخر زمان کی وجہ سے دیکھتے ہیں، کیونکہ فخر زمان وہ واحد کھلاڑی ہیں جو جب کھیلتے ہیں تو لگتا ہے کہ یہ بندہ واقعی پاکستان کے لیے کھیل رہا ہے، اور یہ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے۔
اگر آپ بھی فخر زمان کو پسند کرتے ہیں تو آپ بھی فخر اور بابر والی لسٹ کے فین ہیں۔
06/10/2026
صائم ایوب پر اتنی مہربانیاں کیوں ؟
05/10/2026
وقت وقت کی بات ہے جنوبی افریقہ کا یہ کھلاڑی اپنے دور کا ایک حسین کرکٹر ہوا کرتا تھا، مگر اب اس کے بال سفید اور چہرے پر بھی وہ گلابی رنگت نہیں رہی۔
جو جانتے ہیں، اس کھلاڑی کا نام کمنٹ میں بتائیں۔
05/10/2026
فَف ڈو پلیسی لیجنڈ لیگ میں کیا کر رہا ہے؟
فَف ڈو پلیسی، جو کچھ دن پہلے ہی ILT20 کے لیے 3 لاکھ ڈالر میں دبئی کیپیٹلز کے ہاتھوں فروخت ہوا، وہ آج لیجنڈ لیگ میں بھی کھیلنے پہنچ گیا۔
یہ لیگ تو عام طور پر ان کھلاڑیوں کے لیے سمجھی جاتی ہے جو ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب اتنے فِٹ نہیں رہے۔ لیکن فَف ڈو پلیسی تو اب بھی پروفیشنل کرکٹ میں سرگرم ہے اور حال ہی میں اتنی بڑی رقم میں ILT20 کے لیے خریدا گیا ہے۔
تو کیا فَف ڈو پلیسی کا لیجنڈ لیگ کھیلنا بنتا تھا؟ 🤔
آپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 💬
04/10/2026
درزی جب تک جیے گا، تب تک سیئے گا ! 😄🔥
چیمپئنز آف ورلڈ لیجنڈز میں آج جنوبی افریقہ لیجنڈز کے بیٹسمین رچرڈ لیوی نے ایک بار پھر اپنے بلے کا جلوہ دکھا دیا۔ رچرڈ لیوی نے صرف 39 گیندوں پر 87 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر سب کو اپنا پرانا انداز یاد دلا دیا۔
یہ وہی رچرڈ لیوی ہیں جنہوں نے 2012 میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی سنچری اسکور کی تھی، صرف 45 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور 117 رنز ناٹ آؤٹ بنائے تھے۔
کس کس نے رچرڈ لیوی کی وہ تاریخی انٹرنیشنل سنچری دیکھی تھی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇
04/10/2026
کیا آپ لوگوں نے بھی نوٹ کیا ہے؟
شادی کے بعد ابرار احمد کی بولنگ میں بھی وہ اسپن اور وہ جادو نظر نہیں آ رہا جو شادی سے پہلے ہوا کرتا تھا۔ 😅
تو لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے کہ ابرار احمد بھی شادی کے بعد شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان کی طرح ایک نارمل بولر بن جائیں گے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ صرف وقتی فارم کا مسئلہ ہے یا واقعی شادی کے بعد ابرار کا جادو کم ہو گیا ہے؟ 😄
آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
03/10/2026
سفید داڑھی والے چچا کے ساتھ بیٹھے اس نوجوان کو کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
اس نوجوان نے پاکستان کے لیے صرف 2 ٹی20 میچز کھیلے ہیں۔ جب 2016-17 میں بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی تھی تو اس نے لاہور میں پاکستان کے لیے ٹی20 ڈیبیو کیا تھا۔ 👀
آج کل یہ نوجوان پاکستان انڈر-19 ویمنز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہے۔
کیا آپ اس نوجوان کا نام جانتے ہیں؟ اگر جانتے ہیں تو کمنٹ میں نام ضرور بتائیں! 👇
03/10/2026
یہ کرکٹر کم اور ہیرو زیادہ لگتا ہے !
03/10/2026
ایشین گیمز فائنل !
انڈیا نے گولڈ میڈل جبکہ حسن نواز نے ریسپیکٹ میڈل حاصل کر لیا !
حسن نواز کی بیٹنگ دیکھ کر آج شاہد آفریدی کی یاد آ گئی، جس طرح اس نے انڈیا کی ٹیم کے پسینے چھڑا دیے۔ یقین کریں، اگر یہاں معاذ صداقت اور صائم ایوب سلو نہ کھیلے ہوتے تو پاکستان کی فتح یقینی تھی۔
حسن نواز کے لیے دو لفظ کمنٹ میں ضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں۔
01/10/2026
شبمن گل نے بیٹھ کر پانی کیوں پیا؟
سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی !
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے کے دوران بھارتی بیٹسمین شبمن گل نے بیٹھ کر پانی پیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شبمن گل کا یہ انداز اسلام کی طرف آنے کی علامت ہے اور شاید مستقبل میں ہم انہیں اسلام قبول کرتے ہوئے دیکھیں۔
لیکن کیا واقعی ایسا ہے یا یہ صرف سوشل میڈیا پر بنائی گئی ایک من گھڑت کہانی ہے؟
Be the first to know and let us send you an email when University Of Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.