Cheena Cric

Cheena Cric

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cheena Cric, Sports League, Sydney.

YouTube 🔗 https://www.youtube.com/@cheenacric6161
اس طرح کی پوسٹیں ،تھمبنیل اور کونٹینٹ رائیٹنگ آرٹیکل لکھوانے اور تصویر ایڈٹنگ ، پرموشن، سپانسرشپ وغیرہ وغیرہ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔WhatsApp:+923067747011
تازہ ترین اور دلچسپ سپورٹس اپڈیٹ۔فالو کریں

29/05/2026

شاہین آفریدی کا باؤلنگ رفتار اور ناہید رانا سے موازنہ پر جواب۔

ناہید رانا نے اب تک صرف 7-8 میچ کھیلے ہیں۔ جب مشین چلتی رہتی ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ بھی گر جاتی ہے۔ ہم خود کو دوبارہ لوڈ کرنے اور تازہ دم کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ جب آپ کو مناسب آرام ملتا ہے تو آپ بہتر گیند بازی کرتے ہیں۔ تمام گیند باز اپنی رفتار بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں جس کی وجہ سے کچھ ون ڈے، کچھ ٹی ٹوئنٹی اور کچھ ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ کوچز بھی اس پر کام کر رہے ہیں۔ چونکہ آپ نے میرا ذکر کیا ہے، میں آپ کے لیے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرنے کی کوشش کروں گا۔

29/05/2026

پاکستان کل آسٹریلیا کے خلاف 1000 واں ون ڈے کھیلے گا۔

1000 ون ڈے میں سے زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتیے۔؟
آسٹریلیا نے 1019ون ڈے میچز میں سے 617 جیتے۔
بھارت نے 1019ون ڈے میچز میں سے 571 جیتے۔
پاکستان نے 999 ون ڈے میچز میں سے 527 جیتے۔

29/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ ۔۔

پاکستان ٹیم جنوری 2017 سے مارچ 2022 کے درمیان آسٹریلیا سے لگاتار 10 ون ڈے ہارنے کے بعد، پاکستان نے آخری 6 ون ڈے میں سے 4 ون ڈے جیتے ہیں۔

29/05/2026

محمد رضوان عید کے دن بھی پریكٹس کرتے رہے۔

محمد رضوان عید کے دونوں دن بھی پریکٹس سیشن کرتے ہوئے نظر آئے۔ کیا کوئی اور کھلاڑی رضوان کی ایسی پیشہ ورانہ مہارت کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

29/05/2026

یاد ہے جب ایک دفعہ انڈین کمینٹیٹر سنیل گواسکر نے کہا تھا کہ،شاہین آفریدی شاید پاکستان ٹیم کے بہترین بلے باز ہیں۔ 😂

29/05/2026

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ پلیئنگ الیون۔

معاذ صداقت،صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، روحیل نذیر ڈیبو،آغا سلمان، شاداب خان، عرفات منہاس،احمد دانیال، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد۔

29/05/2026

بابر اعظم کے پاس حقیقی چیمپئن کی ذہنیت ہے۔

مجھے بابر اعظم پر پورا بھروسہ ہے کیونکہ وہ ایک حقیقی فائٹر، مستقل مزاج اور پاکستان سے سچے دل سے پیار کرنے والا شخص ہے۔ جس دن سے ہم نے اسے پشاور زلمی کے لیے سائن کیا،اس نے ٹیم اور ملک کے لیے بار بار ڈیلیور کیا ہے۔ یقیناً کرکٹ میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، لیکن بابر کے پاس حقیقی چیمپئن کی ذہنیت ہے کہ وہ ہمیشہ مضبوطی سے واپس آتا ہے۔ جاوید آفریدی

29/05/2026

ہیپی برتھ ڈے مصباح،1000 سال کے تو تم ہو گئے ہو۔

فخر عالم: سوری مصباح،مجھے اور وسیم بھائی کو پتا نہیں تھا کہ تمہارا برتھ ڈے ہے۔آج پتا چلا تو میں نے اور وسیم بھائی نے فیصلہ کیا کہ کیک لایا جائے۔سوری گاڑی سے نکلتے ہوئے میں زمین پر گر گیا،مجھے چوٹ لگ گئی اور کیک بھی تھوڑا ٹیڑھا اور خراب ہوگیا،لیکن میں کیک لے آیا۔
وسیم اکرم: ہیپی برتھ ڈے مصباح،جیو ہزاروں سال،1000 سال کے تو تم ہو گئے ہو۔

Misbah Ul Haq

29/05/2026

پاکستان کے ون ڈے کھلاڑیوں نے اپنے اپنے شہروں میں عید الاضحی منانے کے بعد اسلام آباد میں جمع ہونا شروع کر دیا ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل آج شام تک مکمل اسکواڈ کے جمع ہونے کی امید ہے۔

28/05/2026

شاداب خان اس وقت پاکستان کے ٹاپ 500 کھلاڑیوں میں بھی نہیں آتا۔

اگر مائیک ہیسن یہ کہتا ہے کہ اگر شاداب خان پاکستان کے ٹاپ 15 کرکٹرز میں نہیں ہیں تو میں کوچنگ چھوڑ دوں گا،پھر وہ اپنا بیگ پیک کر کے چلا جائے،کیونکہ شاداب کا نام اس وقت پاکستان کے ٹاپ 500 کھلاڑیوں میں بھی نہیں ہے۔ 😂 ڈاکٹر نعمان

28/05/2026

مصباح الحق واحد پاکستانی بلے باز،جس کی بغیر آوٹ ہوئے سب سے زیادہ سنچریاں۔

2007 میں بھارت کے خلاف ایڈن گارڈنز میں 161* رنز ناٹ آوٹ۔
2007 میں بھارت کے خلاف چناسوامی بنگلور میں 133* رنز ناٹ آوٹ۔
2011 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں 102* رنز ناٹ آوٹ۔
2014 میں آسٹریلیا کے خلاف یو اے ای میں 101* رنز ناٹ آوٹ۔
2014 میں نیوزی لینڈ کے خلاف یو اے ای میں 102* رنز ناٹ آوٹ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sydney?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sydney, NSW