Sports News

Sports News

Share

All about Cricket

08/02/2026
07/30/2026

Fatima Zahra has made history by becoming the first Pakistani woman boxer to secure a medal at the Commonwealth Games after reaching the 60kg semi-finals.

She will now fight for a place in the final and keep Pakistan's gold medal hopes alive.

Read the full story in the first comment.

Photos from Zoom TV's post 07/20/2026
07/20/2026

اسپین فٹ بال ٹیم کے نوجوان مسلمان اسٹار لامین یمال کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنے کمرے میں قرآن پاک کی تلاوت کے بعد دعا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔لامین یمال اتوار کو ارجنٹائن کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے رب پر مکمل یقین ہے کہ وہ ان کے خواب کو حقیقت میں بدل دے گا اور وہ اسپین کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران دنیا بھر سے ملنے والی محبت اور حمایت کو الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں، یہ میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز اور یادگار لمحہ ہے۔

07/20/2026

اسپین نے ارجنٹائن کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مقررہ 90 منٹ تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، تاہم اضافی وقت میں اسپین نے فیصلہ کن وار کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول فیران ٹوریس نے 106ویں منٹ میں اسکور کیا۔ اسپین نے پورے میچ میں کھیل پر برتری برقرار رکھی، جبکہ ارجنٹائن کے گول کیپر ایمیلیانو مارٹینیز نے کئی شاندار سیوز کر کے ٹیم کو طویل عرصہ تک مقابلے میں رکھا۔ میچ کے دوران ارجنٹائن کو اینزو فرنانڈیز کے ریڈ کارڈ کے باعث آخری لمحات میں دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا۔

اس تاریخی کامیابی کے ساتھ اسپین نے 2010 کے بعد دوسری مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن مسلسل دوسری ٹرافی جیتنے میں ناکام رہا۔

07/16/2026

Lionel Messi joins an elite club!

Argentina’s football star, Lionel Messi, is set to become only the second player in history after Cafu to play in three FIFA World Cup finals.

Cafu played in the 1994, 1998, and 2002 edition finals, while Messi is on track to feature in the 2014, 2022, and 2026 finals.

| | | |

06/21/2026

Pakistan captain Fatima Sana has made history by becoming the first Pakistani woman cricketer selected to play in The Hundred.

Birmingham Phoenix picked the star all-rounder in the wildcard draft, adding her as their fourth overseas player. Sana’s selection comes after an impressive all-round display against South Africa, where she scored an unbeaten 55 and claimed 3 wickets.

She is set to earn the tournament’s minimum salary of £15,000, although her availability may be affected by Pakistan’s upcoming Sri Lanka tour. Her inclusion marks another milestone for Pakistan women’s cricket on the global stage.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toronto?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Toronto, ON
L1V6T4