19/10/2026
یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں، سب ہارمونز کا چکر ہے۔ 😌
فوکس کرو اپنے کام پر،
فوکس کرو خود پر،
فوکس کرو زندگی میں پیسہ بنانے پر،
فوکس کرو خود کو ایک اچھا انسان بنانے پر،
اور سب سے بڑھ کر، فوکس کرو اپنے دین پر۔ …….
gym