Boundary Kings

Call Contact the business

Boundary Kings Pak India Cricket Updates | Reactions | Breaking News 🇵🇰🏏

12/11/2026

Well said Saqib Khan
7 wickets debutant
History maker

12/11/2026

Saqib Khan Creates History! 7 Wickets on Debut as Pakistan Escape Defeat vs Sri Lanka!

12/11/2026

🔥 ثاقب خان نے ڈیبیو پر تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰

شاندار بولنگ، 7 وکٹیں اور سری لنکا کے خلاف پاکستان کو شکست سے بچا لیا! 👏💚

کیا ثاقب خان پاکستان کے اگلے اسٹار ٹیسٹ بولر بن سکتے ہیں؟ 🤔


hd cricket live

🔥 ڈیبیو میچ میں ثاقب خان کا تاریخی کارنامہ! 🇵🇰سری لنکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں شاندار باؤلنگ، پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بع...
12/11/2026

🔥 ڈیبیو میچ میں ثاقب خان کا تاریخی کارنامہ! 🇵🇰

سری لنکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں شاندار باؤلنگ، پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سجدۂ شکر ادا کیا۔ 👏🤲

پاکستان کرکٹ کو ایک اور نیا اسٹار مل گیا! 💚


مجھے اب راشد لطیف کے اس بیان پر پکا یقین ہو گیا ہے کہ مائیک ہیسن پاکستان کا کوچ کم، اور ایک سازش کے تحت پاکستان کرکٹ کو ...
11/11/2026

مجھے اب راشد لطیف کے اس بیان پر پکا یقین ہو گیا ہے کہ مائیک ہیسن پاکستان کا کوچ کم، اور ایک سازش کے تحت پاکستان کرکٹ کو دیمک کی طرح کھانے والا زیادہ نظر آ رہا ہے!"
سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ٹیم سلیکشن اور حیران کن فیصلوں نے کرکٹ شائقین کو شدید غصے اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اور اب سابق کپتان راشد لطیف کے وہ الفاظ بالکل سچ ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں!
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے جس طرح اسکواڈ میں اچانک اور بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں، اس پر کرکٹ کی دنیا حیران ہے۔
• اتنی زیادہ تبدیلیاں آپ ٹی ٹوئنٹی یا ون ڈے کرکٹ میں تو کر سکتے ہیں، لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں ایسا کبھی نہیں ہوتا!
• دنیا بھر میں جہاں بھی ٹیسٹ میچز کھیلے جاتے ہیں، وہاں تجربہ کار کھلاڑیوں کو ترجیح دی جاتی ہے کیونکہ یہ 5 دن کے صبر آزما کھیل کا امتحان ہوتا ہے۔ لیکن مائیک ہیسن نے یکدم نئے اور غیر تجربہ کار لڑکوں کو میدان میں اتار دیا ہے۔
سب سے بڑا ظلم اور ناقابلِ فہم فیصلہ یہ کیا گیا کہ اپنے ہی گھر کی سیریز میں پاکستان کے دو ٹاپ اور میچ ونر اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی کو ڈراپ کر دیا گیا!
یہ وہی نعمان علی اور ساجد خان ہیں:
جنہیں پاکستان کی ہوم کنڈیشنز کا سب سے مشکل اور خطرناک باؤلر مانا جاتا ہے۔ جن دونوں کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے 2024 میں انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست دی تھی۔
اور انہی دونوں نے ویسٹ انڈیز کو بھی اپنے گھر میں دھول چٹائی تھی۔
اپنے بہترین اور ثابت شدہ میچ ونرز کو گھر بٹھا کر نئے تجربات کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یا تو کوچ کو کرکٹ کی سمجھ نہیں، یا پھر واقعی کسی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان کرکٹ کو ختم کیا جا رہا ہے

11/11/2026

@ Scotland BYECOT Afghanistan cricket

11/11/2026

Sri Lanka Take Full Control! Pakistan Losing Its Grip on the Match! 🇱🇰🏏

11/11/2026

پاکستان کی نیپال کے خلاف 101 رنز سے شاندار فتح! 🇵🇰🔥 سیمی فائنل میں اب بنگلہ دیش سے ٹکراؤ ہوگا۔ فائنل کی جانب ایک اور قدم! 🏆

10/11/2026

🇵🇰 Pakistan tighten their grip on the 2nd Test! 🔥 Sri Lanka 114/3 after Babar Azam’s bold declaration at 434/9. Pakistani bowlers on fire! Meanwhile, Shoaib Akhtar–PCB controversy grabs headlines!

10/11/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
کیامحمد رضوان کو کلین چیٹ مل گئی؟ موبائل فون واپس کر دیا گیا؟
پی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے پلان میں شامل کرلیا؟

Address

Liver Pool
Liverpool

Telephone

+447487561955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boundary Kings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Boundary Kings:

Shortcuts

Share

Category