All Stars Narowal

All Stars Narowal Coming event

آج Tuesday دوپہر  1:30 کا  ٹائم تھا قادری فیملی کے ساتھ شہر اپنے قریبی رشتہ دار فیصل کے گھر گیا  گھر میں فیصل تو نہیں تھ...
08/09/2026

آج Tuesday دوپہر 1:30 کا ٹائم تھا قادری فیملی کے ساتھ شہر اپنے قریبی رشتہ دار فیصل کے گھر گیا گھر میں فیصل تو نہیں تھا بچے سکول گے ہوئے تھے فیصل کے گھر والی کے ہاں بچہ ہونے والا تھا اس سے نہ رہا گیا گھر مہمان آگے ہیں انہیں پانی کوک وغیرہ لے آکر دیتی ہوں جب وہ اُٹھی چار پائی سے قادری نے بہت کہاں ہم پانی پی کر آئے ہیں کیسی چیز کی ضرورت نہیں آپ آرام فرمائیں لیکن ان سے نہیں رہا گیا پھر قادری نے مجبور ہو کہاں میں لے کر آتا ہوں پانی جب دروازے پر پہچا ہی تھا تو بھابی کی آواز آئی جی سُنے رستم کے ابا آتے ہوئے چیکن کڑاہی اور نان بھی لیتے آنا قادری نے اوکے کی آواز دی اور بازار ریلوے سٹیشن کے قریب ہوٹل سے سامان خریدنے کے لیے اپنا wallet نکالنا ایک نوجوان جس نے ماسک پہنا ہوا تھا ادھر گھر والے انتظار کر رہے تھے قادری کا اس لڑکے نے wallet چھینا اور دوڑ لگا دی wallet میں 25713 روپے اور موٹر سائیکل کی چانی سمیت گھر کی چابیاں تھی ایک عدد گھر والی کی ring 💍 بھی تھی جو راستے میں آتے ہوئے بھابی نے قادری کو سبھالنے کے لیے دی تھی جس کی قیمت 30000 سے زیادہ بتائی جارہی ہے گاوں سے لڑکا شہر آیا لیکن دماغ وہاں ہی چھوڑ آیا شہر میں رنگ برنگی دنیا رہی ہے جنہیں آپ نہیں جانتے آپ پر کون نظر رکھے ہوئے ہیں آپ کو پتا نہیں ہوتا اس لڑکے نے wallet چھینتے ہی دوڑ لگا دی قادری موٹرسائیکل سے اس کا پیچھاکرتے ہوئے ریلوے سٹیشن پر پہچا لڑکے کے پاس پہلے سے ہی ٹکٹ موجود تھی وہ صحی ٹائم پر ٹرین میں جا پہنچا قادری نے باہر موٹر سائیکل چھوڑی اور اس کے پیچھے باگنا شروع کر دیا لیکن قادری باری وجود کے ساتھ اس کو پکڑنے میں ناکام رہا وہ چلتی ٹرین میں چلتا بنا اور جب قادری واپس موٹرسائیکل والی جگہ پہچا تو موٹرسائیکل بھی غائب ہوچکی تھی وہاں سے وہ تو بعد میں انتظامیہ نے واپس کر غلط پارکنگ کرنے پر جرمانا کر کے لیکن اب گھر نہیں جا رہا واپس بھابی سے ڈرتے ہوئے کہیں کچھ گڑبڑ نا ہوجائے پہلے کی طرح
پچھلے دو گھنٹوں سے اس ٹرین کے ٹریک پر بیٹھا ٹریں جس طرف گئی تھی دیکھےجارہا ہے 🚥

05/09/2026
Shahid bhai bht bht mubarik ho MashaAllah MashaAllah
04/09/2026

Shahid bhai bht bht mubarik ho MashaAllah MashaAllah

03/09/2026

Allah bhai ko slamat rakhy
Great man

31/08/2026

درکار رشتہ

29/08/2026

میری بیٹنگ پسند آئی ہے کہ نہیں

Address

Aiantos 16
Athens
17778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Stars Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Stars Narowal:

Shortcuts

Share