23/05/2023
کہاں گئے وہ باغ جن کے لاکھوں مالی تھے
سکندر جب دنیا سے یہ تو دونوں ہاتھ خالی تھے
موت سے کس کو دستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے
یاسر بھائی کی موت کا یقین نہیں آتا۔۔۔۔ لیکن
موت برحق ہے۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ بھائی یاسر جنت الفردوس میں علی اور ارفع مقام عطا کرے ۔ لواحقین کو صبر عطا کرے آمین
31/01/2023
Good News For karachi Vollyball Palyer and Supporters All Karachi Vollyball Tornament On gardan Club 4 & 5 fab Kashmir Day
Cont::::
Adnan :03432024806
Bahadar mama:03009288214
Shehzad:03172955270
Sherbaaz:03422531158
21/10/2022
کشمیر کے اندر بہت بڑے بڑے کھلاڑی گزرے ہیں لیکن جہ رتبہ جو مقام جو عزت ان کھلاڑیوں کی تھی وہ شاہد ہی کسی اور کے کھاتے میں ای ہو
آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے مظبوط ترین کلب
ایک سیزن میں 24 ٹورنامنٹ ہوے 24 کے 24 اس کلب نے جیت لیے
والی بال کا بادشاہ کنگ اف کشمیر
ساہیں واجد یونس صاحب واصف موٹا مشکور چٹو کامران بلا ابراس کشمیری
اس ٹیم سے جیتنا ورلڈ کپ جیتنے جیسا تھا
کشمیر والی بال کا سب سے مظبوط سیٹ
روز کلب رہاڑہ
16/10/2022
زندگی ایک بار پھر مسکراے گی اللہ پاک مقدر بھائی کو جلد صحت مند اور تندروستی عطا کرے آمین