Sports390

Sports390

Share

dream 500k follower latest news cricket PSL CPL APL KPL BBL BPL Hokey and Also other

03/08/2026

ساجد خان ایک الگ ہی لیول کا کرکٹر ہے جو کرکٹ دیکھنے والے شائقین کو مایوس نہیں کرتا۔۔۔ ہر بال پر لڑتا ہے ملک کے لئے کھیلنے کا جزبہ ہے اس میں جو ہر کسی میں نہیں ہے

Photos from Sports390's post 03/08/2026

پاکستان 🇵🇰 نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 344 رنز پر آل آؤٹ کر دیا 🔥❤️

03/08/2026

3 جولائی 1936 کو لارڈز میں MCC اور کیمبرج یونیورسٹی کا میچ ہو رہا تھا۔ کیمبرج کی طرف سے جہانگیر خان گیند کرا رہے تھے، جو پاکستان کے مشہور سابق کپتان ماجد خان کے والد تھے۔
سامنے بیٹسمین نے زور سے شاٹ مارا، گیند ہوا میں گئی۔ اسی وقت آسمان میں اڑتی ہوئی ایک چھوٹی سی چڑیا اچانک گیند کے راستے میں آ گئی۔ گیند سیدھی چڑیا کو لگی اور چڑیا وہیں مر کر گر گئی۔
سب سے عجیب بات یہ ہوئی کہ گیند اور چڑیا دونوں سیدھا وکٹوں کے پاس گرے، لیکن وکٹوں کی گلیاں (بیلز) نہیں گریں، اس لیے بیٹسمین آؤٹ بھی نہیں ہوا۔
یہ واقعہ اتنا انوکھا تھا کہ لوگوں نے اس چڑیا کو ضائع نہیں کیا۔ اسے محفوظ (ٹیکسی ڈرمی) کر کے اسی گیند کے اوپر لگا دیا گیا جس سے وہ مری تھی
آج تقریباً 90 سال بعد بھی وہ چڑیا اور وہ گیند لارڈز کے MCC میوزیم میں شیشے میں رکھی ہوئی ہے، اور اسے Sparrow of Lord's" کہا جاتا ہے۔

Photos from Sports390's post 03/08/2026

ساجد خان کی تیسری وکٹ ویسٹ انڈیز 326/9 آوٹ 🔥

03/08/2026

پاکستان بلیوز کا صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں اسکواڈ کا اعلان ۔ سیئرز کھلاڑیوں میں طیب طاہر حسین طلعت حسن علی اور سفیان مقیم شامل ہیں

03/08/2026

ویسٹ انڈیز نے 91 اوورز کے اختتام پر 293 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ ان کی 6 وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستانی باؤلرز مسلسل محنت کر رہے ہیں، لیکن اب گرین شرٹس کو جلد ساتویں وکٹ حاصل کرنا ہوگی تاکہ ویسٹ انڈیز کو 300 کے بڑے اسکور سے پہلے روکا جا سکے۔ 🇵🇰🏏💚

03/08/2026

نیشنل چیمپئن کپ کیلئے پاکستان گرین کا اسکواڈ ۔ کپتان شاداب خان کے علاؤہ سنئرز کھلاڑیوں میں فخر زمان نسیم شاہ فہیم اشرف اور محمد حسنین اسکواڈ میں شامل 🔥❤️

Photos from Sports390's post 03/08/2026

کلیئر آوٹ تھا رویو ہی نہیں لیا وکٹ کیپر اور سلیپ والوں نے منا کر دیا اب سب سر پکڑے ہوئے کمنٹیٹر بھی کہتے ہوئے 💔😭

03/08/2026

ایان بشپ نے شاہ برادران (نسیم، نعیم اور عبید) کی جذباتی کہانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا:
’’بڑے بھائی نسیم شاہ نے ڈیبیو سے قبل کلب کرکٹ کھیلی، اور جب وہ اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے تھے تو ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ ان کے دوسرے بھائی نعیم نے والدہ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ڈاکٹر بنیں گے اور انہوں نے اپنا یہ وعدہ پورا کیا۔ اب چھوٹا بھائی عبید، نسیم کو پیغام بھیجتا ہے کہ ’میں ہر قدم پر تمہارے ساتھ ہوں‘۔‘‘
لیکن اس کہانی میں ایان بشپ نے حنین شاہ کو نظر انداز کر دیا، حالانکہ حنین شاہ وہی کھلاڑی ہیں جنہوں نے رواں سال پی ایس ایل (PSL) کے کوالیفائر میں آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا تھا۔
حنین شاہ ان سب میں سب سے زیادہ خطرناک اور باصلاحیت بولر ہیں۔

03/08/2026

ں کرکٹر ابھیشیک شرما کی ایک روزہ میچ (ODI) میں ترن تارن کے خلاف کھیل گئی اننگز
انہوں نے 233 رنز بنائے
یہ رنز صرف 91 گیندوں پر بنائے گئے) چوکے/چھکے (4s/6s): 12 چوکے اور 25 چھکے لگائے
اسٹرائیک ریٹ (Strike Rate): 256 (ان کے کھیلنے کی رفتار 256 کی تھی، جو کہ ایک روزہ میچ کے لحاظ سے غیر معمولی ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Az Zarqa'?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bajaur
Az Zarqa'
32821