Allai Storms

Allai Storms Born to play, built to win – Allai Storms ⚡

19/09/2026

عدنان فیلنگ اسٹیشن، الائی کے اونر نور حبیب شاہ کی جانب سے الائی سٹرومز کو سپانسر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نور حبیب شاہ نے ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے میچ جیتنے پر خصوصی انعامات دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں الائی سٹرومز سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور وہ ٹیم کو میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
الائی سٹرومز کی پوری فیملی نور حبیب شاہ اور عدنان فیلنگ اسٹیشن کی اس محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

🏏 Proudly Supported BySyed Rafiq Shah & Ikhtisham Khan ShirabadYour trust and support make Allai Storms stronger.Thank y...
17/09/2026

🏏 Proudly Supported By
Syed Rafiq Shah & Ikhtisham Khan Shirabad
Your trust and support make Allai Storms stronger.
Thank you for standing with our team! 💙⚡🏏

16/09/2026

جناب اختشام خان شیراباد کی جانب سے الائی سٹرومز کو اسپانسر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ 🤝

🏆 اختشام خان شیراباد — الائی سٹرومز کے معزز اسپانسر

الائی سٹرومز کی کامیابی کے سفر میں بھرپور تعاون اور سپورٹ کا عزم۔

الائی سٹرومز مینجمنٹ اختشام خان شیراباد صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے ٹیم پر اعتماد کیا اور اس سفر میں ہمارا ساتھ دیا۔ ❤️

16/09/2026

الائی سٹرومز — شاندار اسپانسر شپ اعلان

جناب رفیق شاہ صاحب کی جانب سے الائی سٹرومز کی ٹیم کے لیے مکمل سپورٹ اور اسپانسر شپ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ 🤝

🏆 رفیق شاہ صاحب — الائی سٹرومز کے مین اسپانسر

ٹیم کی کامیابی، حوصلہ افزائی اور بہترین کارکردگی کے لیے رفیق شاہ صاحب کی جانب سے بھرپور تعاون اور مکمل حمایت کا عزم۔

الائی سٹرومز مینجمنٹ رفیق شاہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے ٹیم پر اعتماد کیا اور اس سفر میں ہمارا ساتھ دیا۔ ❤️

15/09/2026

الائی سٹرومز کا سکواڈ کیسا لگا؟
آپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟

کل الائی پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ میں ایک انتہائی مصروف اور یادگار دن رہا، لیکن ذرا دیکھیں تو سہی الائی سٹرومز کے کپتان کی...
14/09/2026

کل الائی پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ میں ایک انتہائی مصروف اور یادگار دن رہا، لیکن ذرا دیکھیں تو سہی الائی سٹرومز کے کپتان کی بھرپور تیاری اور زبردست پلاننگ

کپتان مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں آئے تھے اور اپنی پسند کی ایک مضبوط اور بہترین ٹیم بنانے کے لیے بھرپور کوشش کی۔ ہر پک کے پیچھے ایک سوچ، ایک پلان اور ایک واضح حکمتِ عملی تھی۔

اور آخرکار، الائی سٹرومز کے کپتان اپنی پلاننگ میں کامیاب بھی رہے!
اپنی مرضی کے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک بہترین اور مضبوط ٹیم بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

یہ صرف ڈرافٹنگ نہیں تھی، یہ ایک کپتان کی بہترین پلاننگ، محنت اور اپنی ٹیم کے لیے جنون تھا!

مصروف ترین دن کپتان کا
13/09/2026

مصروف ترین دن کپتان کا

13/09/2026

الائی سٹرومز کا چوتھا شاندار پک — ارشد

بہترین آل راؤنڈر ارشد پچھلے سال بھی الائی سٹرومز کا حصہ تھے، اور اس سال ایک بار پھر سیزن تھری میں الائی سٹرومز نے اپنے اس فخر کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔

کیونکہ ایک بار سٹروم فیملی کا حصہ بننے والا، ہمیشہ سٹروم کے ساتھ رہتا ہے

Welcome Back, Arshad Alam!

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai Storms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category