Trending Mountain Cricket Ground! 🏔️🏏🔥 Kya Aap Yahan Cricket Khel Paoge? 😱
💥🏔️
IshaQ khan
🏏 Ishaq | Cricket Hits ⚡ Fun & Fandom 🎯 Follow the Action!
🏏 KOHEARAI YOUTH — WE WANT GROUND! 🏔️❤️
کوہیرے، گلستان محلہ کے نوجوانوں کی حکومت، منتخب نمائندوں اور متعلقہ ذمہ دار اداروں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک مناسب اور محفوظ Cricket Ground کی فراہمی میں عملی تعاون کیا جائے۔
ہمارے نوجوان کئی سال سے مشکل اور پتھریلے حالات میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ 🏏🏔️
ہماری درخواست ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے مناسب زمین کی فراہمی یا حصول، گراؤنڈ کی تعمیر اور ضروری بنیادی سہولیات کے لیے سرکاری منظوری اور فنڈز فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ کوہیرے کے نوجوانوں کے لیے ایک مستقل اور بہتر کرکٹ گراؤنڈ قائم ہو سکے۔
یہ صرف Cricket Ground کا مسئلہ نہیں، بلکہ ہمارے بچوں اور نوجوانوں کے کھیل، صحت اور بہتر مستقبل کا معاملہ ہے۔ ❤️
ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ مؤدبانہ درخواست متعلقہ حکام اور منتخب نمائندوں تک پہنچے گی اور اس پر عملی اقدام کیا جائے گا۔
📍 Koherai, Gulistan Mohalla, Lower Dir, Khyber Pakhtunkhwa 🇵🇰
🙏 Please Share — Let This Voice Reach The Right People.
🏏 WE WANT GROUND!
Stylish Straight Six! 🚀🏏🔥
💥🏏
Upside Shot, Ball Went Down the Rocky Slope — Dangerous Fielding! 🪨🏔️🔥🏏
💥🏏
Quick Shot, Easy Single! ⚡🏏🔥
💥🏏
Massive Six, Ball Hit the Rocky Mountain! 🪨🏔️🚀🏏
Straight Six Down the Ground! 🚀🏏🔥
💥🏏
Outside Ball, Lifted Over for Four! 🔥🏏💥
3D Mountain Cricket! 🏔️🏏🔥
💥🏏
Lifted Shot, Quick Two Runs! 🔥🏏⚡
💥🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Dir