24/10/2026
Ameen sum Ameen
عبدالواجد جوئیہ بھائی اللہ پاک آپ کے اسانی والے معاملات فرمائے اور اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
امین ثم امین یا رب العالمین
عبدالواجد جوئیہ یہ میرے لیے بڑے خاص انسان ہیں جب میں نے براڈکاسٹنگ شروع کی تو یہ نہ صرف انہوں نے مجھے سپانسر کیا بلکہ ہر ٹورنامنٹ میں اور بڑے ایونٹ میں بھی مجھے ساتھ لے کر جاتے رہے میں اج جو بھی ہوں میری کامیابی کی پہلی سیڑھی جو عبدالواجد بھائی تھے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپ کے ہر معاملات کو اسانی والا بنائے ہماری دعائیں ہمیشہ اپ کے ساتھ ہیں اور اپ ہمیشہ خوش رہیں اباد رہیں