14/11/2026
پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 338 رنز کا ہدف دے دیا!
عثمان خان، عبدالقادر اور کپتان فرحان یوسف کی کمال کی بیٹنگ نے پاکستان کو بڑے مجموعے تک پہنچا دیا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستانی بولرز اس ہدف کا دفاع کرتے ہوئے بھارت کے خلاف بڑی فتح حاصل کر پائیں گے؟
آپ کے خیال میں پاکستان کتنے رنز سے جیتے گا؟ 🏏🔥