Insight Pakistan

Directions

Insight Pakistan 🇵🇰 Your source for Business • Sports • AI • Technology • Positive Stories • Daily Insights

آج کے میچ میں پاکستانی ٹیم بھارت سے زیادہ مضبوط لگ رہی تھی تو پھر آپ کی نظر میں پاکستان کے ہارنے کی وجہ کیا بنی اپنی رائ...
03/10/2026

آج کے میچ میں پاکستانی ٹیم بھارت سے زیادہ مضبوط لگ رہی تھی تو پھر آپ کی نظر میں پاکستان کے ہارنے کی وجہ کیا بنی
اپنی رائے کمنٹ کریں شکریہ

عثمان خان کے بارے آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں ایسے مزید کھلانا چاہیے یا نہیں
03/10/2026

عثمان خان کے بارے آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں ایسے مزید کھلانا چاہیے یا نہیں

ایشیئن گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا پاکستان کی پرفامنس پر اپنی رائے کا ...
03/10/2026

ایشیئن گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پاکستان کی پرفامنس پر اپنی رائے کا اظہار کرے کمنٹ میں

Mark your Calendar
01/10/2026

Mark your Calendar

ورلڈ کپ 2027 کیلئے آئی سی سی نے دو گروپس کا اعلان کردیا جہاں گروپ میں پاکستان کے ساتھ بھارت کو رکھا گیا ہے دیگر ٹیموں می...
01/10/2026

ورلڈ کپ 2027 کیلئے آئی سی سی نے دو گروپس کا اعلان کردیا جہاں گروپ میں پاکستان کے ساتھ بھارت کو رکھا گیا ہے دیگر ٹیموں میں افغانستان آسٹریلیا زمبابوے شامل ہیں
آپ کے خیال میں اس دفعہ پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا پائے گا

بھارتی بولرز کی تباہی کن بولنگ سری لنکا 169 رنز کے تعاقب میں 45 رنز پر ڈھیر ہوگئی ایشیئن گیمز کے فائنل میں بھارت اور پاک...
01/10/2026

بھارتی بولرز کی تباہی کن بولنگ سری لنکا 169 رنز کے تعاقب میں 45 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ایشیئن گیمز کے فائنل میں بھارت اور پاکستان گولڈ میڈل کیلئے پنجہ آزمائی کرے گے
آپ کے خیال میں فائنل کون جیتے گا ؟
کمنٹ میں بتائیں

01/10/2026

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
آئیے ہمارے ساتھ اس دعا میں شریک ہو کر کمنٹ میں امین لکھ دے
بسم الله الرحمن الرحيم

کوئی بھی شخص ہر وقت ہماری امیدوں پر پورا نہیں اُتر سکتا۔ کوئی مجبوری بھی آڑے آ سکتی ہے۔ ہمیں برداشت اور درگزر سے کام لیتے ہوئے تھوڑی رعایت ضرور دینی چاہئیے۔ مایوسی بھی نہیں ہوگی اور تعلق بھی ختم ہونے سے بچ جائے گا۔
اللہ پاک ھم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے ۔۔ ( آمین)
اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلنے کا شرف عطا فرمائے
یااللہ آپ رحمن ورحیم ہے یااللہ پاکستان پر اپنا خصوصی رحم فرما
اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے، کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑھنے اور دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین ثم آمین

کیا پرتگال کیلئے رونالڈو کا سفر اختتام کو پہنچا ؟اپنی رائے کمنٹ کریں
01/10/2026

کیا پرتگال کیلئے رونالڈو کا سفر اختتام کو پہنچا ؟
اپنی رائے کمنٹ کریں

ایشیئن گیمز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں وہ بھارت اور سری لنکا کے درمی...
01/10/2026

ایشیئن گیمز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں وہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کے فاتح کے خلاف گول میڈل کیلئے فائنل کھیلے گی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share