19/10/2026
⚠️ اہم اطلاع برائے احباب و دوست احباب ⚠️
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عاکف جاوید کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو گیا ہے۔
اگر اس نمبر 03329170702 سے کسی قسم کی رقم، مالی امداد یا کسی اور چیز کی ڈیمانڈ موصول ہو تو براہِ کرم اسے مکمل طور پر نظر انداز کریں اور کسی قسم کی رقم ہرگز نہ بھیجیں۔
مزید احتیاط کے لیے اس نمبر سے موصول ہونے والے کسی بھی مشکوک پیغام یا لنک پر اعتماد نہ کریں۔
📢 خود بھی محتاط رہیں اور اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
شکریہ برائے تعاون۔