07/06/2026
Today Match Result
Sport's & Culture
07/06/2026
Today Match Result
06/06/2026
امن کرکٹ ٹورنامنٹ
06/06/2026
Tomorrow Match
06/06/2026
SSK Vs Nazeem 11
SSK..174/2
Nazeem 11..78/4
05/06/2026
T10 cricket league
Match #3
05/06/2026
آج کا دن عباس کے نام! 🔥🏏
جب ٹیم کو ایک بڑی اننگز کی ضرورت تھی، تو عباس چٹان بن کر کھڑا رہا اور صرف 38 گیندوں پر 103 رنز کی دھواں دار، ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر میچ کا رخ بدل دیا۔
رائزنگ سٹار: 159/5
برادرز 11: 117/7
مین آف دی میچ: عباس 💯👏
یہ صرف سنچری نہیں، بلکہ ایک یادگار میچ وننگ اننگز تھی!
04/06/2026
2nd Match
04/06/2026
T10 cricket league
Shami 149/6
Wahab 110/9
03/06/2026
)
🏏 T10 CRICKET LEAGUE: THE ULTIMATE BATTLE BEGINS! 📢
کرکٹ کے میدان میں سب سے بڑا مقابلہ! کل شام کڑی ٹکر ہونے جا رہی ہے جب SHAMI 11 اور WAHAB 11 کی ٹیمیں ٹرافی کی جنگ کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ 🔥
کون مارے گا باgroup میدان؟ کمنٹس میں اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتائیں! 👇
📅 Date: 4th June 2026
🕔 Time: 5:15 PM
⚡ Don't miss the high-voltage drama! Be there to support! ⚡
31/05/2026
کرکٹ ہنساتا کم اور رلاتا زیادہ ہے
آج شاہ جی کرکٹ ٹیم کے سامنے فولاد کیطرح کھڑے رہنے والے قاری مصباح آخری 3 گیندوں پر 9 رنز نہ بنا سکے
80+ رنز کی شاندار اننگ کھیلی ویل پلیڈ
عیسیٰ کی طرف سے خصوصی انعام بطور حوصلہ افزائی
شکریہ