28/09/2026
ہم آل پنجاب فل کنٹیکٹ کراٹے ٹیلنٹ ہنٹ کمپیٹیشن میں اسپانسر کرنے والے بہت ہی پیارے دوست اور معزز شخصیت ملک جمشید ایوان صاحب Hj.leatherکا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنہوں نے فلیکسز، شیلڈز اور ایونٹ میں آئے تمام مہمانان گرامی فائٹرز کے لیے کھانے کا انتظام کیا ـان کے بیٹے ملک حمزہ جمشید ایوان صاحب کی تشریف آوری ہمارے اس ایونٹ کے لیے فخر اور عزت کا باعث بنی ۔
اُمید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی بوقت ضرورت آپ اپنی موجودگی اور قیمتی وقت سے ہماری عزت افزائی فرمائیں گی۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپ سب کو اور Hj.leather کو کامیابی و کامرانی سے نوازے اور آپ اور آپ کے اہل و عیال پر اپنی برکتوں، نوازشوں اور رحمتوں کی برکھا برسائے۔
آمین
آپ کامخلص
حافظ عقیل الرحمن