MS News

Call Directions Contact the business

MS News First ever sports channel of Mardan. Specially launched to promote local area sports and players through this channel...

13/10/2026

مطیع اللہ کرکٹ کوچ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے آج کل انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیم کے ساتھ کوچنگ سٹاف کا حصہ ہے۔

گرانٹ ایرک بریڈ برن نیوزی لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر اور دنیائے کرکٹ کے جانے پہچانے کرکٹ کوچ کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ ۔۔۔۔...
13/10/2026

گرانٹ ایرک بریڈ برن نیوزی لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر اور دنیائے کرکٹ کے جانے پہچانے کرکٹ کوچ کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت جلد ایم ایس نیوز پر

13/10/2026

زاھد خان ایک بہترین فاسٹ باؤلر ہے۔ اس کا تعلق ضلع بونیر سے ہے۔ اور اس سیزن میں انکم ٹیکس گریڈ-2 ڈیپارٹمنٹل گولڈ ٹیم میں کھیل رہے ہیں۔ دیکھئیے ایم ایس نیوز پر خصوصی گفتگو۔

بہت جلد ایم نیوز پر۔
13/10/2026

بہت جلد ایم نیوز پر۔

پاکستان کی دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت۔ سیریز میں 2 صفر کی برتری
11/10/2026

پاکستان کی دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت۔ سیریز میں 2 صفر کی برتری

11/10/2026

معاذ صداقت 96 رنز اور کپتان فرحان کے 73 رنز
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 216 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

نئے تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔شوکت عزیز جنرل سیکرٹری ہری پور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
10/10/2026

نئے تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
شوکت عزیز جنرل سیکرٹری ہری پور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن

10/10/2026

نجب خان کنگز مین کے ٹاپ بیٹر۔
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستان انڈر-19 میں کھیل چکے ہیں۔ فرسٹ کلاس کرکٹر ہے۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ-2 ڈیپارٹمنٹل گولڈ میں بھر پور فارم میں ہے۔

10/10/2026

حامد علی ایک نوجوان ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر ہے۔ کنگز مین کے ھیڈ کوچ برڈ برن حامد علی کو بہت اچھا پروڈکٹ مانتے ہیں۔
یاد رہے حامد علی کا تعلق مردان سے ہے اور فخر زمان اکیڈمی مردان میں کھیلتے ہیں۔

چارسدہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹرائلز۔انڈر 17 اور انڈر-19 نیا شیڈول۔
10/10/2026

چارسدہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹرائلز۔
انڈر 17 اور انڈر-19 نیا شیڈول۔

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923085732332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS News:

Shortcuts

Share

Category