03/03/2026
🎉🎂 Happy Birthday Irshan Ali 🎂🎉
Blue Star FC کی طرف سے ہمارے معزز Manager Saib Irshan Ali کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔
آپ کی محنت، قیادت اور کلب کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں۔
اللہ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے اور آپ ہمیشہ اسی طرح ہماری ٹیم کو آگے لے کر جائیں۔
💙 Blue Star FC Family کی طرف سے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔
🎉⚽
04/02/2026
Proud Of You Captain 💙❤🫶
⭐🔥 فخرِ مردان، فخرِ کے پی کے — ہمارا اسٹار ہارون 🔥⭐
مردان کی دھرتی کا ہونہار بیٹا،
کے پی کے کا چمکتا ہوا ستارہ،
بلو اسٹار ایف سی کا بہادر کیپٹن — ہارون 💙⚽
آج کل کراچی میں جاری نیشنل چیلنج کپ میں
پاکستان نیوی کی نمائندگی کرتے ہوئے
اپنے ٹیلنٹ، محنت اور شاندار کھیل سے سب کے دل جیت رہا ہے۔ 🇵🇰🔥
ہمیں تم پر فخر ہے کیپٹن!
تم صرف ایک پلیئر نہیں، بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہو۔
اللہ تمہیں مزید کامیابیاں دے اور ہر میدان میں سرخرو کرے۔ 🤲✨
مردان اور کے پی کے کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں!
چمکتے رہو، کھیلتے رہو، جیتتے رہو! 🏆
Mardan Football News
⚽🔥
24/01/2026
⚔️TOMORROW⚔️
*Match*
💥ALL KPK DOWN TOWN MALL FOOTBALL TOURNAMENT💥
⚽BLUE STAR FC🆚YOUTH FC SWABI
"PREE QUARTER FINAL MATCH"
⏰2:30
🏟YOUNAS STADIUM MARDAN🏟
💙
❤
09/01/2026
Happy Birthday🎂
Kaaptana ❤️🫶
💙
❤
30/12/2025
Allhamdullilah❤️☝️
New Kit's Blue Star Fc Mardan💙
2k26
Sponsor By MJ.Salon&Laser Clinic💖🫶
Thank You So Much MJ.🫶
💙
❤️
23/12/2025
⚔️TOMORROW⚔️
*Match*
💥ALL KPK 8 SIDE FOOTBALL TOURNAMENT💥
⚽BLUE STAR FC🆚SHEIKH FC JR
"ROUND MATCH"
⏰1:00
🏟YOUNAS STADIUM MARDAN🏟
💙
❤
15/12/2025
All Eyes 👀
On Blue Team💙
In shaa Allah ❤️🤲
Counting.........
start 4 day left ⬅️
•𝗠𝘆 𝘀𝘁𝗼𝗿𝘆 𝗶𝘀 𝗻𝗼𝘁 𝗼𝘃𝗲𝗿 𝘆𝗲𝘁 👀✨
27/11/2025
دوسرا آل پاکستان فرحان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2025 – صوابی
انشاءاللہ کل 28 نومبر بروز جمعہ
بلیوسٹار فٹبال کلب مردان بمقابلہ کمالیہ فٹبال کلب ہری پور
ٹائم ؛ 02:30pn
💙
❤️
20/11/2025
دوسرا آل پاکستان فرحان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2025 صوابی
آج کا میچ
بلیوسٹار فٹبال کلب مردان اور اباسین مایار فٹبال کلب مردان کے درمیان میچ 1۔1 گول سے برابر
بلیوسٹار فٹبال کلب مردان نے میچ پانلٹی کک سے جیت لیا۔
Goal Scorer
Hamza Khan⚽
Assist
Adil Pechoo👟
💙
❤️
15/11/2025
السلام علیکم
جمعہ کے دن ینگ یونائٹڈ ایف سی پیج کی طرف سے ایک پوسٹ ہوا تھا بلال کے بارے میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے بلال ہمارا اپنا پلیئر ہے اور رہے گا انشاءاللہ تو یونائٹڈ ایف سی سے درخواست ہے کہ ایسا غلط پوسٹ نہ کرے
شکریہ
منجانب بلیو سٹار فٹبال کلب مردان
💙
❤️