Meer Adnan Bolling Performance in TCC Shahmansoor Sawabi🙌🏻👑
M C C
Most Welcome 🤷
TO
M C C
The Name Of Brand☺️❤️ proud to be Pakistani
Pakistan ka matlab kya lailaha ilalah
09/04/2026
الحمداللہ❤️🩹🙌🏻
ٹیم MCC تخت بھائی نے صافی آباد میں جاری سپر 8 ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے شاندار انداز میں کوالیفائی کر لیا ہے۔ 🏆
تمام کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو اس مقام تک پہنچایا۔ ہر پلئیر کی محنت، جذبہ اور کھیل سے لگن قابلِ ستائش ہے۔ 👏
WELL DONE MCC BOYS!🙌🏻🌟
13/02/2026
🏏 تخت بھائی اسلم کلے میں ہونے والے ایک دن لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار میلہ کھیلا گیا 🎉
فائنل MCC تخت بھائی کے ینگ انرجٹک آل راؤنڈر جنید شاہ نے جیت لیا! 🏆
Congrats Champion❤️✅
Well Done Boy Deserve Better❤️☺️
10/01/2026
🏏TEAM MCC🏆👑
اسلم کلے تخت بھائی میں ہونے والے TSL
سیزن 4 لوکل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں
شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! 💪👏
🌟 پورے ٹورنامنٹ میں
The Classy Man
جنیدشاہ نے بیٹنگ میں کمال دیکھادی اپنی کلاسیکل شارٹس سے 👑🫶🏻
جس پر ROY نے اسے نقد انعام بھی دی🫶🏻☺️
🥈 باقی تمام کھلاڑیوں نے بھی بہترین کھیل پیش کیا — آپ سب واقعی چیمپئن ہیں! 💥👏
💚 ویل ڈن بوائز
The Trophy Will Be Ours🙌👑❤️
Keep Shining Champ👑✅
28/12/2025
Squad For TSL Season4 👑 ❤️
Stronger Than U Think 👑 ❤️
26/12/2025
MCC 👑🫶🏻
Stronger Than U Think❤️🫶🏻
Keep It Up Boys❤️
fans
Shot Of The Day🫶🏻❤️
27/10/2025
🏆 CHAMPIONS🫶🏻❤️
ٹیم MCC تخت بھائی 🔥
کل جھنڈی معاز اللہ ٹاؤن میں ہونے والے
ایک دنہ لوکل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
میں MCC تخت بھائی کے دو ستاروں 🌟
شہزاد روئے 🎯 اور عرفان 💥
نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چیمپئن ٹائٹل اپنے نام کر لیا! 🥇
🎳 شہزاد روئے نے گیند بازی میں کمال دکھایا،
جبکہ 💪 عرفان نے لاجواب بلے بازی سے
اپنی ٹیم کو فائنل میں فتح دلائی! 🏆
ویل ڈن MCC BOYS! 💚🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
23200