16/10/2025
Nawab XI Swat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab XI Swat, Sports Team, Technical Cricket Ground, Mingora.
16/10/2025
Nawab XI Swat
18/04/2025
یہ ہیں نواب ایلیون سوات کے بہترین آل راؤنڈر دلاورمقصود جس نے آج کی میچ میں اکرام ایلیون کی خلاف اپنی آل راؤنڈ پرفامنس سے اپنی ٹیم کو میچ جتوایا اکرام ایلیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ساتھ رنز کا ہدف دیا جس میں دلاورمقصود کی شاندار بولنگ شامل ہے دلاورمقصود نے تین overs میں صرف سترہ رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب بیٹنگ کی باری آئی تو نواب ایلیون سوات کی ٹیم نے ایک سو ساتھ رنز کا ہدف ساتھ اشاریہ دو اوورز میں تین وکٹ کی نقصان پہ پورا کیا جس میں دلاورمقصود کی شاندار کارکردگی بیٹنگ میں بھی صرف 29 گیندوں پر 8 چکھے اور ایک چوکے کی مدد سے نا قابل یقین 69 رنز بنا کر مین آف دی میچ حاصل کیا
Dilawar Khan
26/01/2024
Subscribe Our Channel
Nawab XI Swat - YouTube Cricket Fans Subscribe This Channel For All Type Of Cricket Videos 🏏
24/01/2024
https://youtube.com/shorts/btmdZLUuGSw?si=FnPsRLkO1fgNGfbQ
#MuhammadNawabTrending #MuhammadnawabTrend#NawabXISwat#Foryoupage#Foryou#4U#
08/01/2024
14/12/2023