Shaheen XI Odigram Where passion meets Cricket. join our community for match updates and analysis
کلاسک کرکٹ اکیڈمی ایک بہترین جگہ ہے جہاں نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دوستانہ ماحول میں بہتر بنایا جاتا ہے۔ یہاں آپ کو بیٹنگ، بولنگ، فٹنس اور کھیل کی سمجھ سکھائی جاتی ہے۔ بطور کھلاڑی آپ کو پورا موقع دیا جاتا ہے کہ آپ خود کو بہتر کریں اور آگے بڑھیں.