CricX

CricX

Share

Bio: 🏆 Passion for cricket | All things cricket

24/03/2026

موبائل کھولو تو ہمارا ایک ہمسایوں کو پیارا ہوگیا ہوتا ہے 🤣

داسن شناکا جنہیں پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے پک کیا تھا اور وہ پی ایس ایل فرنچائز کو چھوڑ کر آئی پی ایل فرنچائز راجھستان رائلز کو پیارے ہوگئے۔

راجھستان نے انہیں اپنے انجرڈ آل راؤنڈر سام کرن کی جگہ سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

ویسے ایک سادہ سی بات ہیکہ یہ جو کھلاڑی جا رہے ہیں یہ اچھا اس لئے نہیں کر رہے کہ انہیں فرسٹ چوائس پر پی ایس ایل اٹھا رہا ہے جبکہ آئی پی ایل آفر تو انہیں خالی جگہ پُر کے لئے آتی ہے مطلب ائی پی ایل والے انہیں ایک بار بیکار سمجھ کر چھوڑ چکے ہیں۔

یہ آئندہ سال پھر اچھا سین ہوگا کہ جب ائی پی ایل بھی انہیں نا منتخب کرے اور پاکستان والے تو ضروری بات ہے پابندی لگا دیں گے تو پھر آپ کا کوہستانی اور یہی کھلاڑی ایک جیسے گھر پہ بیٹھ کر ہی دونوں لیگ انجوائے کریں گے 😜

کرکٹ میدانوں میں جاری سرگرمیوں پر سیر حاصل تبصروں اور کرکٹ تاریخ کے سابق لیجنڈز اور موجودہ کھلاڑیوں کے کیریئر ریکارڈز واعدادوشمار سے باخبر رہنلئے کے اکاؤنٹ کو فالو کیہ

22/03/2026

PSL کو چھوڑ کر IPL جانے والے کھلاڑیوں پر سخت ایکشن لیا جائے!

پاکستان سپر لیگ (PSL) صرف ایک کرکٹ لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی کرکٹ کی پہچان اور شائقین کے جذبات کا نام ہے۔ لیکن جب کچھ کھلاڑی PSL کے ساتھ معاہدہ کرنے کے باوجود بعد میں IPL کو ترجیح دے کر لیگ چھوڑ دیتے ہیں، تو یہ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ پوری PSL کی ساکھ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔

حال ہی میں ایسے واقعات نے شائقین کو مایوس کیا ہے۔ کچھ کھلاڑی پہلے PSL میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہیں، فرنچائزز ان پر اپنی پلاننگ بناتی ہیں، مداح ان کی آمد کا انتظار کرتے ہیں، لیکن عین وقت پر وہ IPL یا کسی اور بڑی لیگ کی وجہ سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ یہ رویہ نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ PSL کے وقار کے خلاف بھی ہے۔

اگر کوئی کھلاڑی پہلے ہی PSL کے ساتھ commitment کر چکا ہے تو بعد میں صرف زیادہ پیسے یا بڑی لیگ کی وجہ سے اپنا وعدہ توڑ دینا کسی صورت درست نہیں۔ اس سے فرنچائزز کو نقصان ہوتا ہے، ٹیم کمزور ہوتی ہے، مداحوں کا اعتماد مجروح ہوتا ہے، اور دنیا میں PSL کی international value پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔

اب وقت آ گیا ہے کہ PCB اور PSL management اس معاملے پر سخت مؤقف اپنائیں۔ جو کھلاڑی PSL کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد IPL یا کسی اور لیگ میں چلے جاتے ہیں، ان پر جرمانہ، پابندی اور واضح قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ اگر آج مثال قائم نہ کی گئی تو کل مزید کھلاڑی PSL کو صرف ایک backup option سمجھیں گے۔

PSL نے اپنی محنت، شائقین کی محبت، اور پاکستان کے جذبے سے دنیا میں اپنا مقام بنایا ہے۔ اس لیے کسی بھی کھلاڑی کو یہ حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اسے ہلکا سمجھے۔ PSL کوئی backup league نہیں، بلکہ ایک commitment، ایک عزت، اور پاکستان کے کرکٹ فینز کے اعتماد کا نام ہے۔

اب فیصلہ PCB کو کرنا ہے:
یا تو PSL کی ساکھ بچائی جائے،
یا پھر ہر سال ایسے ہی کھلاڑی آکر لیگ کو نقصان پہنچاتے رہیں۔

PSL کے ساتھ commitment توڑنے والوں کے خلاف فوری اور سخت ایکشن ہونا چاہیے۔

02/02/2026

Big News 🚨

India will be travelling to Colombo and follow all ICC protocols before the match against Pakistan.🇮🇳 ✈️

15/01/2026

🚨 BREAKING

Both Adil Rashid and Rehan Ahmed's Indian visas have been DELAYED ‼️ (via The Guardian)

As a result, they cannot participate in some of the warm-up games before the T20 World Cup 2026.

Point to be noted: None of them were born in Pakistan 🇵🇰

15/01/2026

*_🚨 آسٹریلوی کرکٹرز کے پی ایس ایل 11 میں سب سے زیادہ تعداد میں رجسٹر ہونے کی توقع ہے۔ 🏏🇦🇺📝_*
کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور وہ بھی بالکل فری واٹس ایپ چینل بنایا ہے جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/G8iMfbE6vQt867512JD3WZ?mode=wwt

*_ 🏆🔰_

15/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ælêx Sølëmåñ, ياسر الزبيدي للفرمجه, Sakhidad Arbani, Bodi Gujjar

11/01/2026

🚨 PCB READY TO HOST BANGLADESH WORLD CUP MATCHES 🚨

- ​PCB has conveyed their interest in hosting Bangladesh’s T20 World Cup matches if Sri Lanka cannot. (Geo Super)

ᴛᴜʀɴ ᴏɴ 🔔 ᴛᴏ ɢᴇᴛ ʟᴀᴛᴇsᴛ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇs


11/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! محمد صالح علي الصوفي, Muhammad Yaseen, علي ابوفاطمة, Allahrkhyo Rajper, Rahid Afridi Khan, Hammad Raza, Ali Raza Arain, الحيدري ابو أسامة

08/01/2026

2026 میں شاداب خان کا شاندار آغاز، آتے ہی مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اُڑے۔ دو سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرتے ہوئے پہلے میچ میں ہی اپنا لوہا منوا لیا۔ 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں اور پھر بیٹنگ میں 12 بالوں پر ناٹ آؤٹ *18 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔ بلا شبہ شاداب خان ایک بہترین آل راؤنڈر ہیں اس میں کوئی شک نہیں لیکن کچھ عرصہ اپنی خراب پرفومنس سے ٹیم سے باہر تھے۔ آج جیسے موقع ملا پہلے ہی میچ میں چھا گئے۔ امید ہے ان شاء اللّٰه یونہی اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔۔۔❤️😘🥀🔥

Photos from CricX's post 08/01/2026

پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم کی بولی کا عمل مکمل ہوگیا۔

پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم اوزی ڈویلپرزنے خرید لی۔

اوزی ڈویلپرز نے آٹھویں ٹیم 185کروڑ روپے میں خرید لی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mingora