AFRIDi CLUB TW

AFRIDi CLUB TW

Share

Cricket Is OuR PaSSioN

04/01/2026

01/04/2026 Big Victory
انشاءاللہ اگے بھی جیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

باچا خان آل زرغن خیل شہیدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کا میچ ٹی ڈبلیو آفریدی کلب بمقابلہ کاکڑ تاوانی کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ ٹی ڈبلیو افریدی کلب نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ۔۔ مقررہ اٹھ اوور میں 97 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔ جواب کاکڑ تاوانی کلب نے بھی بہترین فائٹ کیا ۔۔ لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔۔ صرف 82 رنز بنائے ۔۔ ٹی ڈبلیو افریدی کلب کے جانب سے کیپٹن واجد خان نے بہترین پرفارمنس پیش کی ہیں ۔۔ بیٹنگ میں 28 رنز بنائے ۔۔ اور بالنگ میں بھی اؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس کیا ۔۔ 2 اوور میں 15 رنز دے کر تین وکٹیں بھی حاصل کیے ۔۔ مین اف دی میچ کا ایوارڈ واجد خان کے نام رہے ۔۔
ٹی ڈبلیو افریدی کلب کو میچ جیتنے پر اور سیمی فائنل پہنچنے پر مبارکباد دیتے ہیں

27/12/2025

Bach Khan Cricket tournament Main Abida And Furqan Me innings khatarnak andaaz mein finish Krne Ke Bad🏏🏏

21/12/2025

باچا خان آل زرغن خیل شہیدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کا میچ ٹی ڈبلیو افریدی کلب بمقابلہ بی سی سی کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ بی سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے کھلتے ہوے ۔۔ مقررہ اٹھ اوور میں 85 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔ جواب میں ٹی ڈبلیو افریدی کلب نے اخری اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا ۔۔ آج کے میچ میں پیر محمّد نے الراؤنڈر
رفارمنس کا مظاہرہ پیش کیا ۔۔ دو اوور میں 14 رنز دیکر دو وکٹیں بھی حاصل کیے ۔۔ بیٹنگ میں 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہا ۔۔
آج کے میچ کا مین اف دی میچ پیر محمد رہے ۔۔

18/12/2025

Old Is Gold cricket legend players 🏏🏏
゚viralシfypシ゚viralシ

14/12/2025

باچا خان بابا امن کرکٹ ٹورنامنٹ زرغن خیل شہیدہ تالاب

اج افتتاحی میچ ہوا جس میں مہمان خصوصی باچا خان بابا پیروکار نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ افزائی اور امن کا پیغام دیا

میچ لالا کلب کلب اور مشترکہ اتحاد کے درمیان کھیلا گیا جو کافی سنسنی خیز جو میچ ہوا

چھ گیندوں پر نو رنز درکار تھے لالا کلب کو اور اللہ اللہ کلب نے تین گیندوں پر سکور چیس کیا اور میچ اپنے نام کیا

13/12/2025

شادی بیاہ میں خدا کے لیے ہوائی فائرنگ سے بائیکاٹ کروں
اج ہمارے گراؤنڈ میں کرکٹ اور فٹبال کا پریکٹس میچ جاری تھا
کہیں دور ہوائی فائرنگ ہوا کچھ سیکنڈ بعد ہمارے گرونڈو میں گولی برسات کی طرح برس رہے تھےی میرے پاس تین چار گولیاں لگی
لیکن خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اپ کی خوشی کسی کا غم نہ بن جائے اسی لیے خدا کے لیے ہوائی فائرنگ سے بائیکاٹ کروں اگر پھر بھی اپ کا دل چاہتا ہے کہ میں فائرنگ کروں تو پھر پہاڑ یا نشانہ کو ٹارگٹ کرو اسی طرح کسی کا گھر وہ جاڑ دو گے خدا سے ڈرو

07/12/2025

(3 انٹری )
باچا خان آل زرغون خیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں
ٹی ڈبلیو افریدی کلب ٹیم نے اپنا انٹری کنفرم کرلیا ہے

نوٹ ۔۔خواہش مند حضرات اپنا انٹری 11 دسمبر تک کنفرم کریں بعد میں کسی بھی ٹیم کو انٹری نہیں ملے گی

Photos from AFRIDi CLUB TW's post 22/11/2025

انشاءﷲ ایک بڑا فائنل 🏏

28/10/2025

ایک بار ضرور سنو دل کو سکون ملیگا ❤️🌹

Photos from AFRIDi CLUB TW's post 08/10/2025

آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
پہلی کامیابی بی سی سی کرکٹ ٹیم کے خلاف
پہلے کھیلتے ہوے 107 رنز کا حدف دیا جس میں پیر محمد اور فرقان کا دھوں دار بیٹنگ شامل 🏏

بولنگ میں انعام دو اوور 12 رنز 🏏
فواد دو اوور 15 رنز 🏏
محسن دو اوور 18 رنز 🏏
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


TW 7
Peshawar